Our job is to bring Cricket updates to people's & promote Tapeball Cricket & players.
09/05/2024
سرزمینِ رائے پور تحصیل برنالہ ضلع بھمبھر آزاد کشمیر پر ٹیپ بال کرکٹ 🏏 کا سالانہ میگا ایونٹ زیادہ بہتر انداز میں ماہ جون میں شروع ہو رہا ہے
8 ٹیمیں کشمیر سے(فل اوپن کشمیری کھلاڑی) جبکہ 8 ٹیمیں بقیہ پاکستان سے(متعلقہ تحصیل کے کھلاڑی)
البتہ سیمی فائنل اور فائنل(آخری دن) ہر ٹیم میں 2 آل پاکستان اوپن کھلاڑی کھیلیں گے
خواہشمند ٹیمیں دیئے گئے نمبر پہ ابھی رابطہ کیجیئے
𝐂𝐇𝐀𝐈𝐑𝐌𝐀𝐍
Mansoor Keyani
𝐏𝐑𝐄𝐒𝐈𝐃𝐄𝐍𝐓
Afzal Baig
𝐂𝐎𝐎𝐑𝐃𝐈𝐍𝐀𝐓𝐎𝐑
Asif Bokhari
𝐆𝐑𝐀𝐍𝐃 𝐒𝐏𝐎𝐍𝐒𝐎𝐑
Raja Rafaqat
𝐂𝐇𝐈𝐄𝐅 𝐎𝐑𝐆𝐀𝐍𝐈𝐙𝐄𝐑𝐒
Vicky King Jarral
Raja Umar Shabir
𝐋𝐈𝐕𝐄 𝐁𝐑𝐎𝐀𝐃𝐂𝐀𝐒𝐓𝐈𝐍𝐆
Waseem Akram Fb (Haroon Ch)
Abdul Razzaq Fb (Shabahat Shah)
Star One Fb (Hafiz Shahid)
08/05/2024
ٹوٹل انعام 3 لاکھ
اس سال پہلے سے بڑھ کے کھیل جمے گا اور ہوگا دمد مست قلندر روئی آزاد کشمیر کی سرزمین پر کشمیر اور پاکستان کے پلیئر ان ایکشن میں نظر ائیں گے
From 7 June to 11 June 2024 is going to be started.
انتظامیہ کمیٹی کے طرف سے حتمی اعلان کر دیا گیا 8 ٹیمز آزاد کشمیر کی اور 8 ہی ٹیمز اس دفعہ پنجاب سے اس لیگ کا حصہ ہوں گی.
پنجاب کی ٹیمیں تحصیل وائز ہو گی اور جو کشمیر کی ٹیمیں ہیں وہ آل کشمیر سے پلیر کھلوا سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سیمی فائنل اور فائنل میں آل پاکستان دو اوپن کھلانے کی اجازت ہوگی.
#2024
04/05/2024
The wait is over Now
From 7 June to 11 June 2024 is going to be started.
اب ہو گا دا ما دم مست قلندر اکہ دفعہ پھر سے روہی کی سر زمین پر میدان سجنے کو ہے تیار.
ہو گی چوکوں اور چکھوں کی برسات باؤلرز وکٹس اڑانے کے لئے ہے تیار كس کو ملے گی جیت کون جائے گا ہار.
انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے ہتمی ڈیٹس کا اعلان کر دیا گیا ہے.
ضلع بھمبر کی سب سے بڑی لیگ اس دفعہ برنالہ کرکٹ کونسل کی زرینگرانی ہو گی.
#2024
06/04/2024
❤️🖤❤️
ڈونگی کرکٹ کلب کے کیپٹن اور ضلع بھمبر کے سٹار بیٹسمین کو ڈونگی کرکٹ کلب کے اونر اور LA-5 کے بہترین سپانسر کی طرف سے ساقی سپورٹس بیٹ سپانسر کیا گیا🏏.
ساتھ میں سیالکوٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر کی طرف سے عامر الیاس کو ساقی سپورٹس کی شرٹ سپانسر کی گئی😇.
بہت شکریہ برادر❣️
26/03/2024
All Right Now
مشاورت کے بعد تمام تر ممبرانز کو ان کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی امید کرتے ہیں کہ اسی طرح اگے بھی پر نالہ میں کرکٹ کی بحالی کے لیے اچھے رائے عمل دکھائے جائیں گے اور یہ کمیٹی اپنے مقاصد کو پورا کرے گی..
23/03/2024
The wait is over Now.
Are you Ready?
3rd Addition Coming Soon.
غالب میموریل سُپر لیگ روہی آزادکشمیر ایڈیشن 3
12/03/2024
رائے پور گراؤنڈ میں فائنل ڈے کے موقع پر
منصور کیانی ، حاجی وقاص ، عمیر گھرال ، ہارون آہی ، اور عمران مانی کی یادگار تصاویر.
اس اس موقع پر ہارون آئی اور عمران مانی کے درمیان جو مس انڈرسٹینڈنگ تھی ان کو ختم کیا گیا اور دونوں کے درمیان صلح کروائی گئی.
راجہ محمد عارف میموریل سپر لیگ ایڈیشن 1 ( پٹوئیاں )
بیسٹ ایمرجنگ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ
کمال کی پرفامنس رہی اس لڑکے کی 🔥.
پوری لیگ میں اپنی باؤلنگ سے بلے باز کو پریشان کر کے رکھا اور سب بلے بازوں کے لیے سر کا درد بنا رہا.
اور نہ صرف یہ ہی بلکہ پوری لیگ میں ایمرجنگ باؤلرز میں سب سے زیادہ 4 میچز میں 7 وِکٹس بھی حاصل کی اور بیسٹ ایمرجنگ باؤلر آف لیگ کا ایوارڈ اپنے نام کیا.
اکہ جملہ اس پلیئر کی پرفامنس پر ؟
𝙻𝚎𝚊𝚐𝚞𝚎 𝙲𝚑𝚊𝚒𝚛𝚖𝚊𝚗: 𝗥𝗮𝗷𝗮 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹
𝙲𝚑𝚎𝚒𝚏 𝙾𝚛𝚐𝚊𝚗𝚒𝚣𝚊𝚎𝚛:𝗥𝗮𝗷𝗮 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗿 𝗥𝗲𝗵𝗺𝗮𝗻
𝙴𝚟𝚎𝚗𝚝 𝙼𝚊𝚗𝚊𝚐𝚎𝚛:𝗧𝗮𝗶𝗺𝗼𝗼𝗿 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗝𝗮𝗿𝗮𝗹
𝚄𝚗𝚍𝚎𝚛 𝚂𝚞𝚙𝚎𝚛𝚟𝚒𝚜𝚒𝚘𝚗:𝗧𝗵𝗿𝗲𝗲 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽
09/03/2024
راجہ محمد عارف میموریل سپر لیگ ایڈیشن 1 ( پٹوئیاں )
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ #عابد
کمال کی پرفامنس رہی اس لڑکے کی پوری لیگ میں اپنی باؤلنگ سے کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقعہ نہیں دیا اور سب بلے بازوں کے لیے سر کا درد بننے رھے.
اس لیگ میں ان کی بہترین باؤلنگ کی وجہ سے ان کی ٹیم نے فائنل ٹائٹل اپنے نام کیا.
اکہ جملہ اس پلیئر کی پرفامنس پر ؟
𝙻𝚎𝚊𝚐𝚞𝚎 𝙲𝚑𝚊𝚒𝚛𝚖𝚊𝚗: 𝗥𝗮𝗷𝗮 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹
𝙲𝚑𝚎𝚒𝚏 𝙾𝚛𝚐𝚊𝚗𝚒𝚣𝚊𝚎𝚛:𝗥𝗮𝗷𝗮 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗿 𝗥𝗲𝗵𝗺𝗮𝗻
𝙴𝚟𝚎𝚗𝚝 𝙼𝚊𝚗𝚊𝚐𝚎𝚛:𝗧𝗮𝗶𝗺𝗼𝗼𝗿 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗝𝗮𝗿𝗮𝗹
𝚄𝚗𝚍𝚎𝚛 𝚂𝚞𝚙𝚎𝚛𝚟𝚒𝚜𝚒𝚘𝚗:𝗧𝗵𝗿𝗲𝗲 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽
09/03/2024
راجہ محمد عارف میموریل سپر لیگ ایڈیشن 1 ( پٹوئیاں )
بیسٹ بیٹسمین آف دی لیگ
پوری لیگ میں کمال کی بلے بازی کی اپنی بیٹنگ کی بدولت ٹیم کو پولز میچز اور سیمی فائنل میچ ون کروائے❣️.
اس لیگ میں باؤلرز کے لیے سر کا درد بننے رھے اور گراؤنڈ کی چاروں جانب دلکش شاٹ کھیلیں🏏.
ہارڈ لک فائنل میں بھی کمال کی بلے بازی کی اور بدقسمتی سے رن آؤٹ ہو گئے اور ٹیم فائنل ٹائٹل اپنے نام نہیں کر سکے لیکن بیسٹ بیٹسمین آف دی لیگ کا ایوارڈ اپنے نام کیا😘.
𝙻𝚎𝚊𝚐𝚞𝚎 𝙲𝚑𝚊𝚒𝚛𝚖𝚊𝚗: 𝗥𝗮𝗷𝗮 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹
𝙲𝚑𝚎𝚒𝚏 𝙾𝚛𝚐𝚊𝚗𝚒𝚣𝚊𝚎𝚛:𝗥𝗮𝗷𝗮 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗿 𝗥𝗲𝗵𝗺𝗮𝗻
𝙴𝚟𝚎𝚗𝚝 𝙼𝚊𝚗𝚊𝚐𝚎𝚛:𝗧𝗮𝗶𝗺𝗼𝗼𝗿 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗝𝗮𝗿𝗮𝗹
𝚄𝚗𝚍𝚎𝚛 𝚂𝚞𝚙𝚎𝚛𝚟𝚒𝚜𝚒𝚘𝚗:𝗧𝗵𝗿𝗲𝗲 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽
09/03/2024
راجہ محمد عارف میموریل سپر لیگ ایڈیشن 1 ( پٹوئیاں )
مین آف دی فائنل میچ
بڑے میچ کا بڑا پلیئر کبیر بٹ کیا کمال کی بلے بازی کی 11 چھکو اور 2 چوکوں کی مدد سے 60 پلس رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی اور محلف ٹیم کے خلاف اکہ اچھا ٹوٹل سیٹ کیا اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا.
اکہ جملہ اس پلیئر کی بلے بازی کے لیے ؟
𝙻𝚎𝚊𝚐𝚞𝚎 𝙲𝚑𝚊𝚒𝚛𝚖𝚊𝚗: 𝗥𝗮𝗷𝗮 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹
𝙲𝚑𝚎𝚒𝚏 𝙾𝚛𝚐𝚊𝚗𝚒𝚣𝚊𝚎𝚛:𝗥𝗮𝗷𝗮 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗿 𝗥𝗲𝗵𝗺𝗮𝗻
𝙴𝚟𝚎𝚗𝚝 𝙼𝚊𝚗𝚊𝚐𝚎𝚛:𝗧𝗮𝗶𝗺𝗼𝗼𝗿 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗝𝗮𝗿𝗮𝗹
𝚄𝚗𝚍𝚎𝚛 𝚂𝚞𝚙𝚎𝚛𝚟𝚒𝚜𝚒𝚘𝚗:𝗧𝗵𝗿𝗲𝗲 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽
Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Cricket Region Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.