Media Express

Media Express Media Express brings you the latest news updates and information across the globe. Stay Tuned!

Media Express is a leading News/ Media Network world across Pakistan, Azad Kashmir and United Kingdom. Our prominent Newspaper "Daily Media Express" is published from several cities of Pakistan and AJK. This Page brings latest News and updates across the globe particularly Political situation of Pakistan and AJK.

25/05/2026

ناڑیاں ہجیرہ میں امیدوار قانون ساز اسمبلی ایل اےانیس سردار شہزادعزیز کی کامیاب میٹینگ

امیدوار قانون ساز اسمبلی ایل اےانیس ہجیرہ ٹو سردار شہزادعزیز نے پٹی پٹ چھپریاں روڈ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر اس علاقے ...
16/05/2026

امیدوار قانون ساز اسمبلی ایل اےانیس ہجیرہ ٹو سردار شہزادعزیز نے پٹی پٹ چھپریاں روڈ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر اس علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی افتتاحی تقریب میں سردار شہزادعزیز نے کہا کہ اس حلقہ کی عوام کو بہت پسماندہ رکھا گیا ہے اس دور میں بھی لوگ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں لوگوں کو پانی تک میسر نہیں ہے اب الیکشن قریب ہیں اور اخبارات میں نوکری دلوانے کے بہانے اشتہارات دے کر قابو کیا جارہا ہے نہ کسی کو نوکری ملے گی اور نہ ہی روڈذ سب ڈرامے بازی ہے سردار شہزادعزیز نے کہا کہ میں اس حلقے کی تقدیر بدل کے رکھ دوں گا رب کے فضل سے آخر میں چوہدری زاہد حسین سردار رضوان مسعود سردار ہارون الرشید چوہدری بشیر سردار طالب نے سردار شہزادعزیز کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا کہ اہلیان ہجیرہ انشاء اللہ آپ کو مایوس نہیں کریں گے

15/05/2026
15/05/2026

ایل اے انیس ہجیرہ ٹو سردار کاشان مسعود مرحوم کے بڑے بھائی رضوان مسعود سردار شہزادعزیز امیدوار قانون ساز اسمبلی ایل اےانیس ہجیرہ ٹو کی طرف سے پوٹھی چھپریاں روڈ کے افتتاحی تقریب کے موقع پر اظہار خیال

12/05/2026
راجہ عامر بشیر سماجی شخصیت دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش سلامت رہیں
10/05/2026

راجہ عامر بشیر سماجی شخصیت دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش سلامت رہیں

10/05/2026

Address

Mirpur AJK
Ajk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share