الیکشن 2024دھاندلی کی آسان الفاظ میں تشریح یہ ہے کہ اب ری کاونٹنگ کروانا تو دور پی ٹی آئی والے ری کاونٹنگ رکوانے کے لئے عدالتوں کا رخ کر رہے ہیں۔کیونکہ انہیں معلوم ہے انہوں نے دھاندلی سے سیٹیں جیتی یقین کریں دھاندلی کی اصل بینفیشری پی ٹی آئی ہی تھی
گوجراوالہ سے قومی اسمبلی کی سیٹ پر پی ٹی آئی کو 7791ووٹ سے جیتایا گیا تھا آج دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن 3197ووٹ سے جیت گئی
گوجرانولہ حلقہ این اے 81
میں 75 پولنگ سٹیشن کی دوبار گنتی کے بعد ن لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ 3197 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے اس سے پہلے 7791 ووٹوں سے ان کو ہرایا گیا تھا حلقہ میں 10000 ووٹوں کو مسترد کیا گیا تھا اسکے بعد واضح ہوگیا ہے ن لیگ پنجاب میں ہاری نہیں ہاروائی گئی تھی
14/03/2024
این اے 81گوجرانوالہ ،ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگ کےامیدوار اظہر قیوم ناہرہ کامیاب .. پی ٹی آئی کے رانا بلال اعجاز ناکام ۔۔اظہر قیوم ناہرہ 110000 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پی ٹی آئی امیدوار بلال اعجاز کو 106750 ووٹ ملیں
13/03/2024
Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥
Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙
13/03/2024
دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن پی پی 100 کی نشست جیت گئی،الیکشن کمیشن نے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی ایک اور نشست میں اضافہ🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆
07/03/2024
• Today's the best Photo 🌿🥰🥰
•🔴 Beautiful
Follow..🥰🤗
゚viralシ
#
Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
03/03/2024
اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے عمریں گزار دوں گا تیری دیکھ بھال میں 💕🙏🥀 🖤💘
02/03/2024
نہ موت کا ڈر ہے نہ جینے کا ارمان ہے
ایک جان ہے وہ بھی ختم نبوت پر قربان ہے
ختم نبوت♥️😘
02/03/2024
شیخ رشید. پرویز الہی. مولانا فضل الرحمن
سے ہوتا ہوا محمود خان اچکزئی تک ہر وہ گاجر کھا چکا ہے جس پہ پیشاب کیا تھا
عمران خان جیت رہا ہے 🤣🤣
Be the first to know and let us send you an email when pmln lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.