12/10/2023
بلدیاتی نمائندگان کے حقوق سلب کرنا براہ راست عوامی پر ڈاکہ ہے: مشترکہ اعلامیہ
اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی، ایکٹ 90 کی بحالی، اور بلدیاتی نمائندگان کے فنڈز کے اجراء کیلئے 18 اکتوبر کو راولاکوٹ میں منعقد ہونے والے کنونشن کو بھرپور کامیاب بنانے کا ایجنڈا منظور