Awami News Tv

Awami News Tv یہ ایک نیوز Tv چینل ہے اس پر ہر قسم پروگرامز نشر ہونگے

08/09/2026

لکی مروت میں منشیات کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی، موٹرکار کے خفیہ خانوں سے 15 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ غزنی خیل پولیس نے دو بین الصوبائی منشیات سمگلرز کو گرفتار کرلیا

07/09/2026

اکوڑہ پھاٹک سٹاپ پر ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے میں جی ٹی روڈ مکمل طور پر بند گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں

29/08/2026

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، لوڈشیڈنگ میں اضافہ

29/08/2026

نوشہرہ کپڑا مارکیٹ میں آگ لگ گئی

18/08/2026
امارتِ اسلامیہ افغانستان کے پانچویں یومِ الفتح  کے موقع پر اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں منعقدہ پروقار تقریب میں جمعیت علما...
18/08/2026

امارتِ اسلامیہ افغانستان کے پانچویں یومِ الفتح کے موقع پر اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں منعقدہ پروقار تقریب میں جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا خزیمہ سمیع الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا سمیع الحق شہیدؒ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اخوت، بھائی چارے، اتحاد اور قیامِ امن کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کیے رکھی اور اسی عظیم مقصد کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ بھی پیش کیا۔
مولانا خزیمہ سمیع الحق نے کہا کہ افغانستان میں امن و استحکام اور پاک افغان برادرانہ تعلقات کے فروغ کے لیے مولانا سمیع الحق شہیدؒ کی خدمات اور قربانیاں تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں۔ ان کی جدوجہد کا بنیادی مقصد خطے میں امن، مسلم امہ کے اتحاد اور دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کا فروغ تھا۔
انہوں نے امارتِ اسلامیہ افغانستان کی قیادت اور عوام کو یومِ فتح و یومِ آزادی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کا امن و استحکام نہ صرف افغان عوام بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تاریخی، دینی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی تعاون اور مثبت روابط کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
تقریب میں فرزندِ مولانا سمیع الحق شہیدؒ مولانا اسامہ سمیع نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے افغانستان میں پائیدار امن، استحکام اور پاک افغان تعلقات میں مزید بہتری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تقریب میں جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے رہنماؤں مولانا راحت نیاز حقانی، مولانا ثناء اللہ حقانی، جناب اسفندیار، جبکہ جمعیت علماء اسلام ، اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد فاروق سمیت دیگر احباب نے بھی شرکت کی۔

17/08/2026

نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کا انکشاف گوہر اباد کے علاقے میں مکانات کریا پر حاصل کرلئے

بریکنگ نیوز!نوشہرہ جہانگیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جانبحق بہادر پولیس افسر احمد جان نے قیمتی زندگی ب...
17/08/2026

بریکنگ نیوز!
نوشہرہ جہانگیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جانبحق بہادر پولیس افسر احمد جان نے قیمتی زندگی بچانے کےلئے اپنی گاڑی میں زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کی جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئی,

15/08/2026

نوشہرہ۔رشکئ انٹر چینج کے مقام پر گڈز ٹرانسپورٹ یونین کے کیمپ پر رسالپور پولیس کا دھاوا ایس ایچ او رسالپور کاشف خان پر ٹرانسپوٹروں پر تشدد کالزام
صوبائی یونین صدر سکندرخان

10/08/2026

چارسدہ میں ظلم کی انتہا جلال نامی شخص کی سر اور مونچھیں منڈوانے کا افسوس ناک واقعہ

Address

Akora Khattak
Akora Khattak

Telephone

+923339176531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami News Tv:

Shortcuts

Share

Category