07/05/2026
تخت بھائی گنجے گاؤں میں شہید محمد ایاز کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین امن جرگہ پیر سید ذوالفقار بادشاہ نے شرکت کی۔
تقریب میں علاقے کی مختلف شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ چیئرمین امن جرگہ کو خصوصی طور پر اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔