Engr Muhammad Ibrahim

Engr Muhammad Ibrahim I am Ibrahim . I am Hafiz E Quran & Mechanical Engineer
(1)

10/01/2026

I put Your Pictures in Every Book 😀 Ibrahim #

09/01/2026

😍❤️❣️🔥💥💪

09/01/2026

Flavious 💕 love with Fatima hatun
Kurulus Orhan
Season 1 💥
# Ibrahim

A person always receives life's biggest lessons from those who are completely sincere.
09/01/2026

A person always receives life's biggest lessons from those who are completely sincere.

28/12/2025

Shuhada e Aps - University of Technology Nowshera (Amangarh)

Yesterday, we had our advanced welding test at the university, which was a very good test, and we completed it easily. Just keep us in your prayers that we get admission in this course. We are all waiting for your prayers.

Ibrahim

26/12/2025

you want to marry Fatma hatun ? FlaviousAngry 😡😠

25/12/2025

❤️💥🫀💝🥀

24/12/2025

December 25 is approaching soon 🎅🎄🎁👏😊

23/12/2025

My Brother Sulaiman Jan is a very intelligent boy . Ibrahim M. Abdullah

نمازِ فجر کی جماعت میں جیسے ہی نبی رحمت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و سلم سلام پھیرتے، حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ اٹھ کر ...
23/12/2025

نمازِ فجر کی جماعت میں جیسے ہی نبی رحمت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و سلم سلام پھیرتے، حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ اٹھ کر جلدی جلدی چل دیتے. باقی صحابہ کرام محفل نبوی میں کچھ دیر بیٹھے رہتے. جب تواتر سے یہ ہوا تو نبی رحمت کی توجہ کچھ صحابہ کرام نے ابو دجانہ کی طرف کرائی. اگلے دن سلام پھیرنے کے بعد محمد عربی صلی اللہ علیہ و سلم نے ابو دجانہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کو آواز دی؛
نبی رحمت نے دریافت کیا؛ کیا بات ہے ابو دجانہ آج کل سلام پھیرتے ہی مسجد سے نکل جاتے ہو.؟
ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے کہا؛ اے اللہ کے نبی، کھجور کی فصل پک رہی ہے. میرے پڑوسی کے گھر میں لگے کھجور کے درخت کی کچھ شاخیں میرے گھر کے اوپر ہیں. رات میں پرندوں کی وجہ سے کچھ پکی کھجوریں میرے گھر کے صحن میں گر جاتی ہیں. میں اس لئے نماز کے بعد جلدی کرتا ہوں کہ بچوں کے جاگنے سے پہلے وہ کھجوریں سمیٹ کر پڑوسی کے صحن میں رکھ دوں. کہیں میرے بچے بچپن کی لاعلمی میں وہ مال نہ کھا لیں جو ان کیلئے جائز نہیں.
نبی رحمت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کہا؛ ابودجانہ تمہیں بشارت ہو. اللہ رب العزت تمہاری اس ادا سے اتنا خوش ہوا کہ تمہارے لئے جنت کی بشارت ہے!
زمین انسان کے رزق کا مسکن ہے. اس میں ہم اپنے اہل و عیال کے رازق نہیں ہوتے بلکہ محافظ ہوتے ہیں. ہمیں ان تک رزق حلال ممکن بنانا ہوتا ہے. ان کو حلال حرام کا فرق سمجھانا ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ خود باشعور ہو جائیں. آج مالِ حرام ہمارے معاشرے کا المیہ ہے. اور لوگ جواز بھی بچوں کو بناتے ہیں کہ جی بچوں کیلئے کرنا پڑتا ہے۔
اللّٰہ کریم ہم سب کو حلال و حرام میں فرق کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں اور ہم سب کو فکرِ آخرت نصیب فرمائیں
۔آمین یارب العالمین

23/12/2025

With Drama Bazar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Address

Akora Khattak
24040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Muhammad Ibrahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share