Fakharuzaman's Writes

Fakharuzaman's Writes “ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ” My name is Muhammad Fakharuzaman . content creator , social media activist and also a teacher.

I have been associated with this field for more than five years. Still performing my duties well

26/02/2025

ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔

پنڈی میں بارش کا موسم 🌦️ آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ چیمپئنز ٹرافی کا میچ بارش  سے متاثر ہونے کا امکان
25/02/2025

پنڈی میں بارش کا موسم 🌦️
آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ چیمپئنز ٹرافی کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان








25/02/2025

اتنی سخت انتظامات کے باوجود بندہ گراؤنڈ میں کیسے داخل ہو گیا ؟









ﯾﮩﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺩﺭِﻧﺒﯽﷺ ﭘﺮﮔﺰﺍﺭ ﺁﺅﮞﺟﻮ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺟﺎﺅﮞ ﺍﺛﺎﺛﮧِ ﺟﺎﮞ ﻭﮦ ﺍﻥﷺ ﮐﮯﻗﺪﻣﻮﮞ ﭘﮧ ﻭﺍﺭ ﺁﺅﮞ۔ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠ...
25/02/2025

ﯾﮩﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺩﺭِﻧﺒﯽﷺ ﭘﺮﮔﺰﺍﺭ ﺁﺅﮞ
ﺟﻮ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺟﺎﺅﮞ ﺍﺛﺎﺛﮧِ ﺟﺎﮞ ﻭﮦ ﺍﻥﷺ ﮐﮯﻗﺪﻣﻮﮞ ﭘﮧ ﻭﺍﺭ ﺁﺅﮞ۔

ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ۔ ❤️

💗💗
20/02/2025

💗💗

"Tribute to Our Dedicated Teachers!

A big salute to all the esteemed teachers of Government Primary School, Basti Sialan!

Your hard work and dedication are shaping the future of our children!

We are forever grateful for your contributions!

Thank you!

"

19/02/2025
06/05/2023

ابھی سے ہوش اڑے مصلحت پرستوں کے
ابھی میں بزم میں آیا، ابھی کہاں بولا
حفیظؔ میرٹھی

سرکاری ملازمین کے لئے پینشن پیپرز کی تیاری کے لیے محکمہ فنانس نے انتہائی مختصر چیک لسٹ جاری کر دی ہے اساتذہ سمیت تمام مل...
09/04/2023

سرکاری ملازمین کے لئے پینشن پیپرز کی تیاری کے لیے محکمہ فنانس نے انتہائی مختصر چیک لسٹ جاری کر دی ہے اساتذہ سمیت تمام ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر اور فیملی پینشن کیس کی تیاری میں آسانی ہو گی۔

09/04/2023

گناہوں سے حفاظت اور نیکیاں حاصل کیجیے

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُوْلَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْمُعْتَكِفِ هُوَ يَعْكِفَ الذَّنُوبَ وَيَجْرَى لَهُ مِنَ الْحَسَنَاتِ كَعَامِلَ الْحَسَنَاتِ

رسول اللہ سنی یا الہی تم نے اعتکاف کرنے والے کے بارے میں فرمایا: وہ (اعتکاف کی وجہ سے مسجد میں مقید ہوجانے کی وجہ سے) گناہوں سے بچا رہتا ہے اور اس کا نیکیوں کا حساب ساری نیکیاں کرنے والے بندے کی طرح جاری رہتا ہے اور نامہ اعمال میں لکھا جاتا رہتا ہے۔

(سنن ابن ماجه: 1781 ، کتاب الصیام، باب في ثواب الاعتكاف)

04/04/2023

پنجاب میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا، نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی۔۔!!!

04/04/2023

پوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سیاہ فیصلہ قرار دے دیا۔۔!!!

😄

Address

Alipur Janubi

Telephone

+93407183354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakharuzaman's Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakharuzaman's Writes:

Share