Waris Agro services

Waris Agro services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waris Agro services, Digital creator, Ali pur, Alipur Janubi.

21/12/2024

پنجاب حکومت نے غلہ منڈیوں میں گندم 2675 روپے سے اوپر خریدوفروخت پر پابندی لگا دی.
02/10/2024

پنجاب حکومت نے غلہ منڈیوں میں گندم 2675 روپے سے اوپر خریدوفروخت پر پابندی لگا دی.

 #کیزولا اور کسان خود کفیل پاکستان
27/09/2024

#کیزولا اور کسان خود کفیل پاکستان

سرٹس سیڈز کا ڈبل زیرو ہائبرڈکینولا HC-021C ایک خاص کینولا ہے جس میں ایروسک ایسڈ اور گلوکوسائنولیٹ کی مقدار عالمی معیار ک...
19/09/2024

سرٹس سیڈز کا ڈبل زیرو ہائبرڈکینولا HC-021C ایک خاص کینولا ہے جس میں ایروسک ایسڈ اور گلوکوسائنولیٹ کی مقدار عالمی معیار کی مقرر کردہ حد سے بھی کم ہے جو انسانی صحت خاص طور پر دل کے لیے بہت مفید ہے ۔ ڈبل زیرو کینولا HC-021C سےبہتر پیداوار کے ساتھ ساتھ تیل کی مقدار بھی زیادہ حاصل ہوتی ہے اسی لیے تو کہتے ہیں ہر عام میں ہے یہی خاص!
تو آئیں مل کر کریں اس پیغام کو عام "ایک ایکڑ خاص اپنوں کے لیے" کیونکہ اپنے توخاص ہوتے ہیں۔

 # کپاس مسکرائے #متوئی    ag
02/09/2024

# کپاس مسکرائے
#متوئی
ag

 #سفید مکھی کی سزائے موت
01/08/2024

#سفید مکھی کی سزائے موت

کپاس کے وہ تمام کاشتکار جو سفید مکھی، تھرپس، اورسبز تیلے سے پریشان ہیں اور جن کو بگ ہٹ پلس کے فوائد کا اندازہ نہیں ہے بگ...
27/07/2024

کپاس کے وہ تمام کاشتکار جو سفید مکھی، تھرپس، اورسبز تیلے سے پریشان ہیں اور جن کو بگ ہٹ پلس کے فوائد کا اندازہ نہیں ہے بگ ہٹ پلس جوکپاس میں تمام رس چوس کیڑوں کی بہترین مینجمنٹ کرتا ہے

 #اس وقت تلی پر ملی بگ کاحملہ ہورہا ہے بروقت کنٹرول کےلیے پرفیوفاس کا سپرے کریں
09/07/2024

#اس وقت تلی پر ملی بگ کاحملہ ہورہا ہے بروقت کنٹرول کےلیے پرفیوفاس کا سپرے کریں

معزز کاشتکار حضرات!معمول سے زیادہ بارشیں کپاس کی فصل کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں ایسی صورتِ حال سے نمٹنے کے کے لیے موسمی...
04/07/2024

معزز کاشتکار حضرات!
معمول سے زیادہ بارشیں کپاس کی فصل کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں ایسی صورتِ حال سے نمٹنے کے کے لیے موسمیاتی پیشین گوئی سے آگاہ رہیں اور زرعی ماہرین سے مشورہ کر کے بروقت ضروری احتیاط تدابیر اپنائیں۔ شکریہ

 #مائیک df #ٹارزن #سلفر
28/06/2024

#مائیک df
#ٹارزن
#سلفر

  field   TH6
21/06/2024

field
TH6

  Mubarak
17/06/2024

Mubarak

Address

Ali Pur
Alipur Janubi

Telephone

+923037565347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waris Agro services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waris Agro services:

Share