𝐀𝐬𝐢𝐟 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤

𝐀𝐬𝐢𝐟 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐬𝐢𝐟 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤, Digital creator, Alipur Janubi.

┄┅════❁﷽❁════┅┄
𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉 𝑴𝒖𝒔𝒍𝒊𝒎💞

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَــّْ͢ـْـْــؔـمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎"

𝑶𝒚𝒆 𝒔𝒖𝒏...😎
𝑻𝒂𝒓𝒂 𝑬𝒈𝒐 𝑩𝒂𝒂𝒕 𝒌𝒓𝒆 𝑮𝑨 𝒕𝒐 𝙈𝙚𝙧𝙖 𝘼𝙩𝙩𝙞𝙩𝙪𝙙𝙚 𝙅𝙖𝙬𝙖𝙗 𝙙𝙮 𝙜𝙖🤜👊🤛

01/02/2025

پاکستان میں گوبھی کا برا حال اور کسان بچارہ خودکشی کر رہے ہیں۔۔۔۔
سبزی منڈی علی پور ضلع مظفر گڑھ
Everyone Asif Asif Malik,007Asif Malik,007007

29/01/2025

پنجاب کی حالت،
سب دی ماں نے پنجاپ کی یہ حالت کردی..!!🔥
عوام کے حالات 😭
💚🌼💚















‏اپنی دنیا اجاڑ دی ہمارا مستقبل سنوارنے کے لئے💔
18/01/2025

‏اپنی دنیا اجاڑ دی ہمارا مستقبل سنوارنے کے لئے💔

16/01/2025

قانون تو وڑ گیا 😅🤣😂

ایک باپ کا اپنی بچی کو سکول چھوڑنے کا منظر بہت مسحورکن ھوتا ھے مگر یہ تصویر دیکھ کے افسوس ھوا کہ ان لوگوں نے پرائے بچوں ...
14/01/2025

ایک باپ کا اپنی بچی کو سکول چھوڑنے کا منظر بہت مسحورکن ھوتا ھے مگر یہ تصویر دیکھ کے افسوس ھوا کہ ان لوگوں نے پرائے بچوں کو سکولوں سے روکا انکو کلاشنکوف اور راکٹ لانچر چلانے کی تربیت دی انہیں افغانستان اور کشمیر میں مروایا انہیں مدارس میں پڑھنے کی ترغیبیں دی
ایسے لوگوں کے نسلوں پہ پابندی لگانی چاھیئے کہ وہ کسی سکول کالج میں نہیں جائینگے وہ مدارس میں پڑھے اور کابل سرینگر میں اسلحہ بیچیں
ھمیں دشمن کے بچوں کو نہیں پڑھانا

14/01/2025

Los Angeles ❤️

اے مسلمانوں 720 روپے دوائی کی قیمت ڈائرکٹ 1975 روپے ہونے سے  کونسی قیامت آگئی ہےلیکن مہنگای کی شرح تو کم  ہوگیی ہے
14/01/2025

اے مسلمانوں 720 روپے دوائی کی قیمت ڈائرکٹ 1975 روپے ہونے سے کونسی قیامت آگئی ہے
لیکن مہنگای کی شرح تو کم ہوگیی ہے

30 لاکھ والی گاڑی ۔آلٹو ALTO کی Mileage بہت اچھی ہے ۔
14/01/2025

30 لاکھ والی گاڑی ۔
آلٹو ALTO کی Mileage بہت اچھی ہے ۔

گائے ، بھینس ، کٹے ، وچھے۔۔۔یہ ہی پروگرام جب عمران خان نے شروع کیا تھا تب سب مذاق اڑاتے تھے ۔
14/01/2025

گائے ، بھینس ، کٹے ، وچھے۔۔۔
یہ ہی پروگرام جب عمران خان نے شروع کیا تھا تب سب مذاق اڑاتے تھے ۔

Address

Alipur Janubi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐬𝐢𝐟 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share