Malik Azhar

Malik Azhar Malik Azhar

08/06/2026

اسرائیل کا ایران کے دارالحکومت تہران اور تبریز شہر پر میزائل حملہ

زندگی اتنی مختصر ہے کہ اُن باتوں کو دل میں رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں جن پر تمہارا اختیار ہی نہیں۔بس خوبصورت آسمان کو دیکھ...
13/05/2026

زندگی اتنی مختصر ہے کہ اُن باتوں کو دل میں رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں جن پر تمہارا اختیار ہی نہیں۔
بس خوبصورت آسمان کو دیکھو اور کہو:

*حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ✨*

زخم ہی انسان کو گہرا بناتے ہیں۔دھوکہ انسان کو سمجھدار کرتا ہے۔اور محرومیاں انسان کو اپنے رب کے قریب لے آتی ہیں۔
12/05/2026

زخم ہی انسان کو گہرا بناتے ہیں۔
دھوکہ انسان کو سمجھدار کرتا ہے۔
اور محرومیاں انسان کو اپنے رب کے قریب لے آتی ہیں۔

اپنے آپ کو وقت دیں ورنہ آپ لوگوں کے محتاج ہو جائیں گے اور وہی لوگ آپ کو نظر انداز کر کے اس کی سزا دیں گے اور آپ کو اس سے...
11/05/2026

اپنے آپ کو وقت دیں ورنہ آپ لوگوں کے محتاج ہو جائیں گے اور وہی لوگ آپ کو نظر انداز کر کے اس کی سزا دیں گے اور آپ کو اس سے تکلیف ہوگی 🥺💯

22/04/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

08/04/2026
میں اب ہر شخص سے اکتا چکا ہوںفقط کچھ دوست ہیں، اور دوست بھی کیا۔♥️💯
14/01/2026

میں اب ہر شخص سے اکتا چکا ہوں
فقط کچھ دوست ہیں، اور دوست بھی کیا۔♥️💯

18/03/2025

وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ حُنَفَاءَ وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ ۚ وَذَٰلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةِ
اور انہیں صرف یہی حکم دیا گیا تھا کہ وہ خالص اللہ کی عبادت کریں، دین کو اسی کے لیے خالص رکھتے ہوئے، یکسو ہو کر، اور نماز قائم کریں اور زکوٰة ادا کریں، اور یہی سیدھا دین ہے

18/03/2025

‏(اے پیغمبرﷺ!) درگذر کا رویہ اپناؤ، اور (لوگوں کو) نیکی کا حکم دو، اور جاہلوں کی طرف دھیان نہ دو ۔

‏﴿سورۃ الاعراف، ۱۹۹﴾

Address

Alipur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Azhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share