Jagi.Badshah

Jagi.Badshah Life is not easy but it's ok Allah is always with me🖤

17/03/2026

"ہم عُمر کو جینے آئے تھے اور وقت کے ہاتھوں بَسَر ہوئے۔"

وہ جُو اِک شہر نُور الہدیٰ ہے جلوہ گاہوں کا اِک سِلْسِلَہ ہےجس کی ہر صُبح شمس الضحیٰ ہے جس کی ہر شام بدر الدجیٰ ہے۔صَــل...
04/03/2026

وہ جُو اِک شہر نُور الہدیٰ ہے جلوہ گاہوں کا اِک سِلْسِلَہ ہے
جس کی ہر صُبح شمس الضحیٰ ہے جس کی ہر شام بدر الدجیٰ ہے۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

کبھی ہم بھی تم میں بھی چاہ تھی...کبھی ہم بھی تم میں بھی راہ تھی...کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشناء...تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ...
27/02/2026

کبھی ہم بھی تم میں بھی چاہ تھی...کبھی ہم بھی تم میں بھی راہ تھی...کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشناء...تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو--/--💞💞

اپنا ہی سر پکڑ کر یہ پوچھوں کہ کیا ہوااپنی ہی نبض دیکھ کے کہہ دوں اداس ہوں .......!!!
12/02/2026

اپنا ہی سر پکڑ کر یہ پوچھوں کہ کیا ہوا
اپنی ہی نبض دیکھ کے کہہ دوں اداس ہوں .......!!!

11/02/2026

دریا کے پار شام کا خوبصورت منظر

اِنسان غَم کی گِرفت سے کبھی نہیں نِکلتاخوشی مَحض تھکن اُتارنے کا وقفہ ہے ........!!!
10/02/2026

اِنسان غَم کی گِرفت سے کبھی نہیں نِکلتا
خوشی مَحض تھکن اُتارنے کا وقفہ ہے ........!!!

07/02/2026
05/02/2026

‏اگر تم اپنی سادگی پر مطمئن ہو تو یہ بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے

29/01/2026

ماشاﷲ چھوٹا بھائ

26/01/2026

☠️

Address

Alipur Muzzfargarh
Alipur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jagi.Badshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share