Waqas Sial Official

Waqas Sial Official Welcome to my Official Page my dear friends and followers. I am waqas sial from alipur. I am social activist and a businessman Ahamdulillah.

Join me on my social media family. Stay blessed always 🤲❤️

07/08/2026

‏ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
‏ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
‏ترکیہ، سعودیہ اور پاکستان!!!

‏اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔

‏مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

02/08/2026

‏🛑 عمر کوٹ میں طوفانی⚡ بارشیں کے باعث سیلابی صورتحال ⛈️
اللہ خیر فرمائے اس وقت 124 ملی میٹر سے زیادہ ہو بارش ریکارڈ ہو چکی ہیں 🙏

30/07/2026

َللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

#جمعةمباركة #جمعه

20/07/2026

‏🛑 موسلا دھار بارشوں کے باعث کاغان کے ندی نالوں/دریاؤں میں طغیانی، سیاح احتیاطی تدابیر اختیار کریں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں، اگلے چند روز تک مزید ⚡⚡ بارشوں کی پشگوئی ہے!

20/07/2026

‏🚨افغانستان کے نورستان میں تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک، 80 زخمی، اور بہت سے لاپتہ ہیں۔😢

ماحولیاتی تبدیلی اس وقت دنیا کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے ترقی یافتہ ممالک بھی قدرت کے آگے بے بس نظر آ رہے ہیں 🙏

اب پاکستان میں بھی کلاؤڈ برسٹ شروع ہو گئے ہیں اور موسمیاتی تبدیلی سے کئی جگہوں پر فلیش فلڈز شروع ہو چکے ہیں

#2026

18/07/2026

ضرورت ایجاد کی ماں ہے 😘

لاہور میں ایک تندور والے نے ریڑھی پر تندور لگا لیا اب محلے محلے میں جا کر روٹیاں لگانے لگا 😍

‏کروڑوں ڈالر کا مالک..‏۔‏فٹ بال کی دنیا سے وابستہ کھلاڑی اپنی مہنگی گاڑیوں، ‏شاہانہ محلات اور پرتعیش طرز زندگی کی وجہ سے...
15/07/2026

‏کروڑوں ڈالر کا مالک..
‏۔
‏فٹ بال کی دنیا سے وابستہ کھلاڑی اپنی مہنگی گاڑیوں،
‏شاہانہ محلات اور پرتعیش طرز زندگی کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، 🎉💯
‏لیکن ایک فرانسیسی کھلاڑی
‏نگولو کانتے (N'Golo Kanté)
‏ان سب چیزوں سے دور ہیں۔
‏وہ ذاتی طیارے یا مہنگی گاڑیوں سے نہیں، بلکہ اپنی عاجزی، سادگی اور انسان دوستی کی وجہ سے شہرت رکھتے
‏ہیں۔
‏حالانکہ ان کی سالانہ تنخواہ 100 ملین یورو سے زیادہ،
‏ یعنی 32 ارب روپے، ماہانہ 2 ارب 65 کروڑ اور یومیہ 8 کروڑ 70 لاکھ روپے ہے۔
‏وہ 2023ء میں انگلش کلب چیلسی سے سعودیہ کے الاتحاد کا حصہ بنے ہیں۔
‏ نگولو سیمی فائنل تک پہنچنے والی فرنچ ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ
‏ہیں۔
‏وہ 2018ء کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے بھی مڈفیلڈر تھے۔
‏ان کے والدین کا تعلق افریقی ملک مالی سے ہے۔
‏وہ دنیا کے بہترین فٹبالرز میں شمار ہوتے ہیں۔
‏ بے پناہ شہرت اور کروڑوں ڈالر کی آمدنی کے باوجود ان کی زندگی آج بھی حیرت انگیز طور پر بہت سادہ ہے۔
‏2018 میں چیلسی کا میچ کھیلنے کے بعد کانتے پیرس جانے والی ٹرین نہ پکڑ سکے۔
‏وہ قریب کی ایک مسجد میں نماز کے لیے چلے گئے۔
‏وہاں ایک مسلمان نوجوان نے
‏انہیں پہچان لیا اور کھانے کی دعوت دی۔ کانتے نے بغیر کسی تکلف کے دعوت قبول کی،
‏عام لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر چکن کڑی کھائی اور پھر BBC کا پروگرام Match of the Day دیکھا،
‏جس میں اسی دن ان کے اپنے میچ کی جھلکیاں چل رہی تھیں۔
‏چیلسی کلب نے بھی اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا: "یہ تو کانتے کی فطرت ہے۔"
‏ان کی سادگی، شرم و حیا اور عاجزی کا ذکر کر چکے ہیں۔
‏2018 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جشن کے دوران کانتے اتنے شرمیلے تھے کہ خود ٹرافی ہاتھ میں لینے کے لیے بھی آگے نہیں بڑھے۔
‏ان کے ساتھی کھلاڑیوں نے ٹرافی خود ان کے ہاتھ میں دی تاکہ وہ بھی یادگار تصویر بنوا سکیں۔ یہ واقعہ ان کی عاجزی کی علامت کے طور پر بہت مشہور ہوا۔
‏بلاشبہ ایسا حیران کن کردار ایک سچے مسلمان کا ہی ہوسکتا ہے۔
‏کانتے صوم وصلوٰۃ کے پابند اور شراب سے کنارہ کش ایک باعمل مسلمان ہیں۔
‏ان کی انسان دوستی صرف ان کی شخصیت تک محدود نہیں،
‏ بلکہ ان کے اعمال و کردار میں بھی نمایاں ہے۔ رواں برس انہوں نے اپنے آبائی ملک مالی کے دارالحکومت بماکو (Bamako) میں بچوں اور غریب خاندانوں کے علاج کے لیے تقریباً پانچ ملین ڈالر کی لاگت سے ایک جدید طبی مرکز قائم کرایا۔ اس اقدام کو مالی اور دنیا بھر میں بے حد سراہا گیا۔
‏نہایت حیران کن بات کہ پانچ ملین ڈالر کا اسپتال بنانے والے شخص کے موبائل کی اسکرین ٹوٹی ہوئی تھی۔ 2018 میں ورلڈ کپ کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کانتے کا موبائل فون پرانا تھا اور اس کی اسکرین واضح طور پر ٹوٹی ہوئی نظر آرہی تھی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی سادگی کی بہت تعریف کی کہ کروڑوں ڈالر کمانے والا کھلاڑی بھی صرف اس لیے نیا فون نہیں خرید رہا کہ پرانا ابھی کام کر رہا ہے۔ اس پر میڈیا میں بھی بریکنگ نیوز بن گئی تھی۔
‏کانتے برسوں سے خاموشی کے ساتھ ضرورت مندوں کی مدد کرتے رہے ہیں۔ ان کے بارے میں یہ واقعہ بھی مستند ذرائع میں نقل ہوا ہے کہ لیسٹر سٹی کے زمانے میں ایک مرتبہ تاخیر سے ٹریننگ پر پہنچنے کے باعث ان پر جرمانہ ہوا، تو انہوں نے اس رقم کو افریقہ میں مستحق افراد کی مدد کے لیے صرف کر دیا۔
‏عاجزی ایسی کہ ایک مرتبہ وہ بازار سے گزر رہے تھے کہ سامنے ایک مزدور کا بوجھ اٹھا کر جا رہا تھا۔ اس کے ہاتھ سے کوئی چیز گر گئی تو کانتے نے فوراً وہ سامان اٹھایا اور اس کے ساتھ مطلوبہ مقام تک پہنچایا۔
‏نگولو کانتے رنگت کے سیاہ ہیں، مگر ان کا اصل حسن ان کی خاموش طبیعت، انکساری، عاجزی اور خدمتِ خلق میں ہے۔ وہ اپنے نیک اعمال کی تشہیر نہیں کرتے، اسی لیے دنیا بھر کے شائقین فٹبال انہیں صرف ایک عظیم کھلاڑی نہیں بلکہ ایک عظیم انسان بھی قرار دیتے ہیں۔
‏واقعی، انسان کی اصل عظمت دولت یا شہرت میں نہیں، بلکہ کردار میں ہوتی ہے۔
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
‏"جو شخص اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے بلند فرما دیتا ہے۔" (صحیح مسلم)

#الاتحادالسعودى

13/07/2026

Devastating floods hit Kuancheng Manchu Autonomous County, Chengde, Hebei, China 🇨🇳

چائنہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی 🙏😢

12/07/2026

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں 🤷🏻‍♂️
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں 😢

اتنی سی ہماری زندگی ہے اور ہم سمجھتے ہیں ہم نے شاید یہاں ہزار سال گزارنے ہے 💔

Address

Alipur
34450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Sial Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share