Shakir Abbas Official شاکر عباس آفیشل

  • Home
  • Shakir Abbas Official شاکر عباس آفیشل

Shakir Abbas Official شاکر عباس آفیشل Digital Creater || Personal Blog || Daily Basis Contents Creater || Student || Reluctant || Kurmewaal || This is my official page.

Kindly like follow and share for more contents...Thanks! 😊

24/10/2025

Kurmewaal 🏠👥💕

  تلاش گمشدگی مجاھد حسین ولد رجب علی سکنہ ڈال جوکہ دوحہ قطر جانے کے لئے پشاور گیا تھا 17 اکتوبر رات گیارہ بجے ہوٹل سے با...
18/10/2025


تلاش گمشدگی

مجاھد حسین ولد رجب علی سکنہ ڈال جوکہ دوحہ قطر جانے کے لئے پشاور گیا تھا 17 اکتوبر رات گیارہ بجے ہوٹل سے باہر جانے کے بعد لاپتہ ہوگیا ہے اور ان سے کوئی رابطہ نہیں ہورہا ہے موبائل بھی بند ارہا ہے جس کو بھی اس بارے پتہ ہو ذیل نمبر پر
رابطہ کرلیں شکریہ

03069380434
جاوید حسین بھائی مجاھد حسین ڈال پاراچنار

0097589330036 this is WhatsApp number, please contact me.

سکول کالج یا میڈیکل کالج اور نا یونیورسٹی، ہسپتال برائے نام، مین شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور بند، 4 گھنٹے تک محدود من ما...
18/10/2025

سکول کالج یا میڈیکل کالج اور نا یونیورسٹی، ہسپتال برائے نام، مین شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور بند، 4 گھنٹے تک محدود من مانی آمد و رفت سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل جگہ جگہ کھڈے اسلحہ جمع کروایا ہے ایک سال سے محصور کرکے 20 سے 25 کلو میٹر سڑک کی حفاظت نہیں کر سکتا ریاست اور کر ہی کیا سکتا ہے ایسے میں ہم سے مدد مانگ کر شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے خود کو نمبر ون کہنے والے اب مدد مانگ رہے ہیں سرحدات کے جنگیں سرحدات تک محدود ہوتے ہیں جنگی جنون والے جذبات سے نہیں ہوش سے کام لیں۔۔۔

12/10/2025

Time to hunt

10/10/2025

السلام وعلیکم!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے آج چونکہ پہرہ کا نمبر تھا تو ہمارے گاؤں بلیامین کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول و قبرستان کے ساتھ ایک پل آدھا گر گیا ہے باقی بھی بس چند دنوں کا مہمان ہے جسکی وجہ سے علی زئی لوئر کرم تا اپر کرم پیواڑ تک لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جس پر ہر قسم چھوٹے بڑے گاڑیاں اور ہر قسم خاص و عام بیمار اور ضروری کام سمیت ضروریات زندگی سے متعلق ہر طبقہ متاثر ہوا ہے وقتی طور پر ہم متبادل راستہ ہموار کیا لیکن یہ اسکا حل نہیں ہے لہٰذا عوام کے وسیع تر مفاد کی خاطر متعلقہ ادارے اور بالخصوص انتظامیہ اسکا فوری نوٹس لیکر اسکی مستقل و ہنگامی بنیادوں پر جلد از جلد تعمیر ممکن بنا کر مسئلہ حل کرے۔۔۔عوامی مطالبہ

کہتے ہیں کہ مناسب لوڈ اچھی روڈ لیکن انگریزوں کے دور میں بننے والے سڑکیں جو کھنڈرات میں تبدیل ہوئے ہیں جسکے ٹیکہ دار حاجی صاحبان وقتی لالچ کی خاطر اپنے قوم اور اہل علاقہ کے ساتھ خیانت کرکے پیسے ہڑپ کرتے ہیں جو بعد میں سب کے لیے اکثر درد سر بنتے ہیں حالانکہ مفاد بھی سبکا ہیں اور نقصان بھی ایک تو تعمیراتی کام ناقص اور ایک مہینہ تک چلنے والے کرتے ہیں اور پھر کوئی پرسان حال بھی نہیں ملتا
نوٹ: ویڈیو کرنا یا کسی کو دکھانا وغیرہ سے مطلب لائک کومنٹس شئیرنگ وغیرہ کے لیے کچھ نہیں کیا ہے نا ہی شہرت مقبولیت کی پڑی یہ سب اپنے پاس رکھے باقی گستاخی گالم گلوج برا بھلا نفرت پھیلانے چلینجز دینے سے کچھ نہیں ہوتا اصل کام کرم کی ترقی اور حقوق کی بقاء ہیں آواز اٹھانا فرض ہے باقی کچھ کرتے یا نہیں اس سے فرق نہیں پڑتا لیکن خاموشی جرم ہے

Deputy Commissioner Kurram Assistant Commissioner Lower Kurram Amir Nawaz Planning & Development Department Khyber Pakhtunkhwa Directorate General Information & PRs, KP Government of Khyber Pakhtunkhwa Voice Of Luqmankhel Parachinar Press

09/10/2025

خکلي جنتي وطن کرمه 💖🌹🏠💕

05/10/2025

Prepared to depart 🚀🛫️✈️

Send a message to learn more

Address

Bilyamin, Tehsil Lower Kurram, District Kurram, KP

26280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir Abbas Official شاکر عباس آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakir Abbas Official شاکر عباس آفیشل:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share