Geo Malakand

Geo Malakand Geo News Malakand

25/08/2026

مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ کے مرکزی بازار میں سیوریج کی خراب صورتحال سے شہری پریشان,اس بارے میں مزید بتائینگے جیو نیوز کے نمائندہ مدثر طاہر

25/08/2026
17/08/2026

مالاکنڈ کے نوجوانوں کا پہاڑوں پر شجر کاری مہم کا آغاز،مزید احوال جانتے ہیں جیو نیوز کے نمائندہ مدثر طاہر عزی خیل

13/08/2026

مالاکنڈ کی تاریخی اور ثقافتی شناخت کو محفوظ رکھنے کی ایک منفرد کوشش، محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ افسر مثل خان نے اپنے حجرے کو نادر نوادرات کے میوزیم میں تبدیل کر دیا ہے،دیکھیے مالاکنڈ سے مدثر طاہرعزی خیل کی یہ رپورٹ

12/08/2026

ملک کی دیگر شہروں کی طرح ضلع مالاکنڈ میں بھی جشن آزادی 14 اگست کی تیاریاں زور و شور کے ساتھ جاری ہے مزید جانتے ہیں مالاکنڈ سے جیو نیوز کے نمائندہ جیونیوز مدثرطاہر

Address

Allahdand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo Malakand:

Shortcuts

Share

Category