Shangla Jobs Updates

Shangla Jobs Updates کے پی کے کی ہر قسم سرکاری اور نیم سرکاری جاب آپڈیٹ کےلیے ہمارا پیج لاٸک کریں

خیبر پختو نخوا پولیس میں شمولیت کا شاندار موقع پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ نوجوان اپلائی کرسکیں شکریہ         ...
17/02/2024

خیبر پختو نخوا پولیس میں شمولیت کا شاندار موقع پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ نوجوان اپلائی کرسکیں شکریہ














19/11/2022
اھلیان کانا کو تحصیل کانا کا نوٹیفکیشن مبارک ہو صوبائی حکومت نے کانا کو تحصیل کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
13/10/2022

اھلیان کانا کو تحصیل کانا کا نوٹیفکیشن مبارک ہو صوبائی حکومت نے کانا کو تحصیل کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Jobs in General Population Welfare Department.
30/09/2022

Jobs in General Population Welfare Department.

Your hard work and perseverance have paid off.  !
30/09/2022

Your hard work and perseverance have paid off. !

💥بریکنگ نیوز 💥10 ہزار 148 جنرل,22 ہزار 914 ٹی ٹی کی پوسٹوں میں گریڈ 15 کی 5832 آسامیاں شاملٹوٹل 33 ہزار 62 نئے اساتذہ بھ...
30/09/2022

💥بریکنگ نیوز 💥
10 ہزار 148 جنرل,22 ہزار 914 ٹی ٹی کی پوسٹوں میں گریڈ 15 کی 5832 آسامیاں شامل
ٹوٹل 33 ہزار 62 نئے اساتذہ بھرتی ہونگے

کوئلہ کان مزدور کے بیٹے کی بڑی کامیابی شانگلہ کی تحصیل الپوری کے علاقہ پیچ بانڈہ بیلے بابا سے تعلق رکھنے والے نوجوان طال...
28/09/2022

کوئلہ کان مزدور کے بیٹے کی بڑی کامیابی
شانگلہ کی تحصیل الپوری کے علاقہ پیچ بانڈہ بیلے بابا سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم نوراللہ نے ایف ایس سی کے امتحان میں 1029 نمبرز لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی نوراللہ کے والد شیر نواب کوئلہ کان مزدور ھیں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

یوسی وائز لسٹ پی ایس ٹی شانگلہ
22/09/2022

یوسی وائز لسٹ پی ایس ٹی شانگلہ

22/09/2022


20/09/2022

مبارک ہو سب کو...... مسقبل میں بھرتی ہوتے ہی ریگولر تصور ہوں گے. آئندہ کے لئے آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا. ہم ان ٹیچر کو سلام پیش کرتے ہیں. جو اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں. جو نئے آنے والے اساتذہ کے لئے راستہ ہموار کر رہے ہیں.

کرک بورڈ کے خلاف احتجاج کرنے پرطلبہ پر گولی چلانا سراسر ظلم وزیادتی ہے کے پی کے حکومت سے اپیل ہے پولیس کی جانب سے ایسے ف...
16/09/2022

کرک بورڈ کے خلاف احتجاج کرنے پرطلبہ پر گولی چلانا سراسر ظلم وزیادتی ہے کے پی کے حکومت سے اپیل ہے پولیس کی جانب سے ایسے فعل پر سخت سے سخت ایکیشن لینا چاہیے کہ دربارہ کسی کی ہمت نہ ہو کہ وہ سکول کے بچوں پر فائرنگ کریں

Address

Aloch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla Jobs Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share