
03/12/2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ نے مشاورت کے بعد شانگلہ حلقہ 3, پی کے 30 کیلئے اپنے دو ممبرز انورضیاءیوسفزئی اور محمد ادریس خان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا.
دونوں پارٹی پالیسی کے مطابق اپنی درخواست ضلعی صدر کو دےدیں گے.
ٹکٹ کیلئے اپلائی ہمارا آئینی, جمہوری اور قانونی حق ہے. باقی ٹکٹ دینا نہ دینا کا فیصلہ عمران خان اور پارٹی کا ہے.
#نوٹ: انشاءاللہ عمران خان نے جس کو بھی پارٹی کا ٹکٹ دیدیا اور انکے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کیلئے بھرپور کمپئین چلائینگے.