11/05/2025
یومِ تشکر
آج کا دن یومِ تشکر کے طور پر منایا جا رہا ہے، جب ہماری افواج، وفاقی حکومت اور پاکستانی عوام نے ہندوستان کو منہ توڑ جواب دے کر وطن کی عزت و عظمت کا بھرپور دفاع کیا۔ ہم اپنی قیادت، افواج اور قوم کی ہمت و جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد