Press club Rang Shah Pakpattan

Press club Rang Shah Pakpattan اسلام علیکم یہ پیج پریس کلب رنگشاہ ڈسٹرکٹ پاکپتن کا آفیشل ہے اس کے علاوہ کوئی گروپ نہیں۔۔

28/06/2024
12/06/2024

*پاکپتن میں پانچ سالہ بچے سے مُبینہ طور پر بدفعلی کا واقعہ، پولیس نے مُقدمہ درج کرکے مُلزم کو گرفتار کرلیا*

___________________________
*Muhammad Rizwan Akram Joyia*

*Press Club Rang Shah Pakpattan*

*City Hd News*
0321-4393424
0317-6159624

11/06/2024

بیکنگ نیوز

عارف والہ تھانہ ملکہ ہانس پولیس کے بروقت ایکشن سے ملکہ ہانس بڑی خون ریزی سے بچ گیا ملکہ ہانس کے نواہی گاوں 56 ایس پی میں ڈوگر برادری کا فصل کو پانی لگانے پر جھگڑا ہوگیا جس پر فریقین نے مسلح ہوکر ایک دوسرے پر جان سے ماردینے کی غرض سے سیدھی فاٸرنگ شروع کردی۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی سب انسپکٹر اصغر علی جوئیہ نے ڈی پی او صاحب ہدایت پر بھاری نفری کے ہمراہ اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوٸے دوران لڑاٸی موقع پر چلتی گولیوں میں سے گزرکر 4 کس ملزمان کو گرفتار کیا اور بھاری اسلحہ قبضہ میں لے بڑا سانحہ رونما ہونے سے مقامی آبادی کو بچا لیأ
------------------------------
*Muhammad Rizwan Akram Joyia Press Club Rang Shah Pakpattan*

*City Hd News Arifwala*
03214393424

11/06/2024

بریکینگ نیوز

پاکپتن گھر میں ڈکیتی مُقدمے کا ڈراپ سین ہوگیا
پیر نے جعلی ڈکیتی کا ڈرامہ رچا کر مریدوں کو ہی پکڑوا دیا

ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچایا گیا پولیس تفتیش نے کچا چٹھا کھول دیا

تھانہ فرید نگر میں 4 افراد کیخلاف 17 لاکھ کی ڈکیتی کا مُقدمہ درج کروایا گیا

پولیس نے تفتیش کی تو ڈکیتی کا وقوع جعلی نِکلا

پیر حماد قرضہ چُکانے سے قاصر تھا اسلئیے جعلی ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا

پاکپتن۔پولیس نے بے گناہ دیہاتیوں کو رہا کرتے ہوئے پیر حماد شاہ کےخلاف 182 کے تحت کاروائی کے لیے عدالت کو لکھ دیا۔

*Muhammad Rizwan Akram Joyia Press Club Rang Shah Pakpattan*

*City Hd News Arifwala*
03214393424

عمار کا اخری دیدار کریں۔😭💔💔کوفہ کے لوگوں۔
18/09/2023

عمار کا اخری دیدار کریں۔😭💔💔
کوفہ کے لوگوں۔

آج رات 9:30 بجے لاہور میں ایک ننھا جنازہ اٹھے گا باپ دادا تو زندان میں ہیں آپ لوگ ضرور شرکت کرنا 💔😭مبارک ہو طاقتورو تم ج...
18/09/2023

آج رات 9:30 بجے لاہور میں ایک ننھا جنازہ اٹھے گا باپ دادا تو زندان میں ہیں آپ لوگ ضرور شرکت کرنا 💔😭
مبارک ہو طاقتورو تم جیت گئے

18/09/2023

عمران خان نے سچ کہا تھا کہ جنرل فیصل نصیر سائیکو پیتھ ہے یہ ہے ثبوت ۔ 😥😥

17/08/2023

تازہ ترین دریاۓ ستلج کی صورت حال 17.8.2023

17/08/2023

شہریار بھائی گھر پہنچ گئے ہے

17/08/2023

عارف والا میں پاکپتن روڈ پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر:

ٹکر سے باپ بیٹی جانبحق ہوگئے

ٹرالر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے دوسری موٹر سائیکل سے جا کر ٹکرا حادثے میں باپ اور کمسن بیٹی جانبحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگئیں

جانبحق افراد کی شناخت محمد طفیل اور مہرفاطمہ کے نام سے ہوئی

Address

Police Station Rang Shah Had Office Press Club Rang Shah Pakpattan
Arifwala
57450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press club Rang Shah Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share