Syed Amir Hussain Shah

Syed Amir Hussain Shah Serve for Islam, serve for Pakistan

20/08/2025
Black on top.
20/08/2025

Black on top.

At Ranger Park
20/08/2025

At Ranger Park

30/03/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saqib Shah Razvi, Shafiq Batti

ہم لڑکوں کی زندگی بھی  کتنی عجیب ہے۔ اپنے درد کو کبھی دیکھا نہیں سکتے اور کبھی اگر کہیں بیان بھی کردیں تو آگے سے یہ سننا...
29/11/2024

ہم لڑکوں کی زندگی بھی کتنی عجیب ہے۔ اپنے درد کو کبھی دیکھا نہیں سکتے اور کبھی اگر کہیں بیان بھی کردیں تو آگے سے یہ سننا پڑتا ہے کہ تم تو لڑکے ہو الٹا اس کا تماشا بنایا جاتا ہے ، اسی لیے لڑکے تنہائی میں روتے ہیں وہ کبھی بھی کسی کہ سامنے روتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے ، لڑکوں کو ہمیشہ ذمّہ داریاں اتنا مضبوط بنادیتی ہیں کہ تم نے کسی کے سامنے رونا نہیں کیونکہ تم والدین کا سہارا ہو تم نے چھوٹے بھائی بہنوں کو سنبھالنا ہے اگر تم کمزور پڑ گئے تو ان کو کون سنبھالے گا لہٰذا ہمیشہ اپنے درد کوصرف اللّٰہ کے سامنے بیان کریں بے شک وہی انسان کا بہترین دوست ہے۔

08/08/2024

میں پاکستان کی نوجوان قیادت جو دن بدن ابھرتی ہوئی نظر آرہی ہے اس کے لیے ایک شعر لکھنا چاہوں گا
"رکھ حوصلہ وہ منظر بھی آئے گا
پیاسے کے پاس خود چل کے سمندر بھی آئے گا
یوں تھک کے نہ بیٹھ اے منزل کے مسافر !
منزل بھی ملے گی اور ملنے کا مزہ بھی آئے گا"
عوامی اتحاد 59/ ای بی عارف والا
Chak 59/EB Arifwala
Youth Awareness Club 59/EB Arif Wala
Arifwala Pakistan عارفوالا پاکستان
Startup Pakistan

20/07/2024

میرا آپ سب دوستوں سے سوال ہے کہ جہاں وسائل ہوتے ہیں وہاں مسائل کیوں ہوتے ہیں؟
#بنوں #بلوچستان #پنجاب #سندھ #پاکــــــــــــــــــستان

16/06/2024

میری اور میری ٹیم کی طرف سے سب بھائیوں کو دلی عید مبارک ۔ ہمیشہ اپنے لیے اور مظلوم کے لیے آواز اٹھاتے رہیں۔

18/02/2024

شعور کی آگ جب لگتی ہے تب کوئی نہیں بچتا۔

Address

Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Amir Hussain Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share