Faisu WritEs

Faisu WritEs A💔

بہت مضبوط تهے مگر جی بهر کے توڑا گیا ہمیں۔.
05/12/2024

بہت مضبوط تهے مگر جی بهر کے توڑا گیا ہمیں۔.

ایک ہی شخص ہے جس کے واسطے ہم کو زندگی اچھی لگتی ہے جینا  نعمت لگتا ہے🌸🖤A💔
30/11/2024

ایک ہی شخص ہے جس کے واسطے ہم کو
زندگی اچھی لگتی ہے جینا نعمت لگتا ہے🌸🖤
A💔

اس کی آنکھیں، سُکھ کی آخری پناہ گاہیں ہیں🙃❤ 💔
30/11/2024

اس کی آنکھیں، سُکھ کی آخری پناہ گاہیں ہیں🙃❤

💔

ہم جیسے لوگوں کے حصے میں صرف صبر، دلاسے اور سمجھوتے آتے ہیں..🙂💔 💔
30/11/2024

ہم جیسے لوگوں کے حصے میں صرف صبر، دلاسے اور سمجھوتے آتے ہیں..🙂💔
💔

30/11/2024

ایک ہی شخص پہ واری دنیا
ایک ہی نام کے آگے دل ہے !❤
A💔

ہم الگ نہیں ہوۓ، لیکن ہم کبھی نہیں ملیں گے_🥀💔A💔
30/11/2024

ہم الگ نہیں ہوۓ، لیکن ہم کبھی نہیں ملیں گے_🥀💔
A💔

نظروں سے میری یہاں دیکھو نہ خود کو ذرا !🩶A
30/11/2024

نظروں سے میری یہاں دیکھو نہ خود کو ذرا !🩶
A

’’میں ساری زندگی تیرے راستے پر چلتا رہا اور جب تجھ تک پہنچا تو زندگی ختم ہو گئی۔‘‘🥀🖤
30/11/2024

’’میں ساری زندگی تیرے راستے پر چلتا رہا اور جب تجھ تک پہنچا تو زندگی ختم ہو گئی۔‘‘🥀🖤

تیری غفلتوں کو____خبر کہا🖤 میری اداسیاں ہیں عروج پر.🖤
30/11/2024

تیری غفلتوں کو____خبر کہا🖤
میری اداسیاں ہیں عروج پر.🖤

نہ گلے رہے نہ گماں رہے نہ گزارشیں نہ گفتگو ✨
30/11/2024

نہ گلے رہے نہ گماں رہے نہ گزارشیں نہ گفتگو ✨

میں بہت دیر تک دیکھتا رہا تم آئے ہی نہیں تصویر سے باہر _🙂🍁
30/11/2024

میں بہت دیر تک دیکھتا رہا تم آئے ہی نہیں تصویر سے باہر _🙂🍁

_ " ہم رائیگاں جائیں گے ، گر تیرے ہاتھ سے نکلے !! 🙃🖤 "
27/11/2024

_ " ہم رائیگاں جائیں گے ، گر تیرے ہاتھ سے نکلے !! 🙃🖤 "

مجھے تمہیں ہمیشہ چاہنے کی شدید تکلیف لاحق ہے۔رچرڈ فینمن کا آرلین فینمن کو خط۔♥️
27/11/2024

مجھے تمہیں ہمیشہ چاہنے کی شدید تکلیف لاحق ہے۔
رچرڈ فینمن کا آرلین فینمن کو خط۔♥️

تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی🖤🥀
27/11/2024

تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی🖤🥀

پھر یوں ہوا کہ دل تڑپنے کے باوجود بھی اُس سے رابطہ نہیں کیا🖤
27/11/2024

پھر یوں ہوا کہ دل تڑپنے کے باوجود بھی اُس سے رابطہ نہیں کیا🖤

Address

Chowk Purana Thana
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisu WritEs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share