Social Media Arif Wala

Social Media Arif Wala social media arif wala

11/08/2025

عارف والا / سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ چار ڈاکو ہلاک , ایک پولیس اہلکار زخمی جبکہ تین ڈاکو فرار۔۔

بہت افسوسناک خبر! زاہد عطاء (فورسیزن ٹریڈرز تحصیل روڈ عارفوالا) کا بھانجا جمشید رشید (غلام محمد ٹاؤن عارفوالا) قضائے الٰ...
10/08/2025

بہت افسوسناک خبر! زاہد عطاء (فورسیزن ٹریڈرز تحصیل روڈ عارفوالا) کا بھانجا جمشید رشید (غلام محمد ٹاؤن عارفوالا) قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے
مرحوم کی نماز جنازہ کل 11 اگست بروز سوموار بعد نماز ظہر چک نمبر 149 ای بی کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

پاکپتن ٹریفک حادثہ      پاکپتن  15  ایس پی کمہاری والا روڈ پر تیز رفتاری کہ باعث دو موٹر سائیکلوں میں تصادم.ایک بھائی جا...
09/08/2025

پاکپتن ٹریفک حادثہ
پاکپتن 15 ایس پی کمہاری والا روڈ پر تیز رفتاری کہ باعث دو موٹر سائیکلوں میں تصادم.ایک بھائی جانبحق اور ایک بھائی زخمی۔۔ذرائع

08/08/2025

عارف والا میں سی سی ڈی اہلکار اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

عارف والا کے گاؤں   95   ای بی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دو سا...
08/08/2025

عارف والا کے گاؤں 95 ای بی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

07/08/2025

پاکپتن میں چوکی فرید کوٹ کے اے ایس آئی ملک اعجاز کو دوران ریڈ خاتون کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ نے متعلقہ پولیس اہلکار کو معطل کر دیا، اے ایس آئی کو گرفتار کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے

النور گرافکس کی فخریہ پیشکش جشن آزادی  کے موقع پر اہل پاکستانیوں کے لیے خصوصی آفر
07/08/2025

النور گرافکس کی فخریہ پیشکش جشن آزادی کے موقع پر اہل پاکستانیوں کے لیے خصوصی آفر

عارف والا ساہیوال روڈ اڈا دلو والا بنگلہ کے قریب سے پاکپتن کینال سے نامعلوم شخص کی ڈیڈ باڈی برآمد ۔ ریسکیوزرائع
03/08/2025

عارف والا ساہیوال روڈ اڈا دلو والا بنگلہ کے قریب سے پاکپتن کینال سے نامعلوم شخص کی ڈیڈ باڈی برآمد ۔ ریسکیوزرائع

02/08/2025

عارف والا سی سی ڈی اور ڈاکؤں میں مبینہ پولیس مقابلہ 3 ڈاکو مارے گئے پولیس اہلکار بھی زخمی ۔۔۔

01/08/2025
انیس بھٹی سابقہ چیئرمین کے والد محترم محمد عتیق صاحب قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ شام پانچ بجے بعد نماز عصر گ...
01/08/2025

انیس بھٹی سابقہ چیئرمین کے والد محترم محمد عتیق صاحب قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ شام پانچ بجے بعد نماز عصر گورنمنٹ بوائز سکول 63 ای بی میں ادا کی جائے گی

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Arif Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share