Molana Sami Ullah Arfi

Molana Sami Ullah Arfi الحمد للّٰہ رب العالمین

27/03/2024

آپ کبھی سوچا ہے.....!!
ہم رمضان میں اتنا خوش کیوں رہتے ہیں؟؟
کیونکہ ہم وہ سب کر ریے ہوتے ہیں
جس کے لیے ہم پیدا کیے گئے ہیں🌙🕌

11/03/2024

‏‎عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہوا کرتا ہے
مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کرکے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے.
پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ کو اس کی تکلیف اور تھکاوٹ یاد نہیں ہے مگر آپ کے نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہے۔اس لیے زیادہ سے زیادہ وقت تلاوت قرآن پاک میں گزاریں اور تہجد کا اہتمام فرمائیں۔۔

11/03/2024

سید الشھور رمضان المبارک کا چاند 🌙 مبارک ہو
اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ ہم سب کو ماہ رمضان کی رحمتیں برکتیں عطاء فرمائے اور کامل مغفرت فرمائے آمین

Address

184 C Block Tehseel Road
Arifwala
0457

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Sami Ullah Arfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share