23/07/2025
✨ *خوبصورت انسان وہی ہے*
*جس سے بات کرنا آسان ہو*
*جسں سے مُشکل میں مدد مانگنا آسان ہو*
*اور جو دوسروں کے دُکھ درد میں شامل رہے*
*جو آنسوؤں پونچھنا جانتا ہو*
*جو مرہم بننا اور مرہم لگانا جانتا ہو*
*اگر آپ ایسے انسان ہیں*
*تو یقیناً ﷲ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص بنایا ہے*✨