Jivan bukhari official

Jivan bukhari official poetry / singing / quotes and funny & informative videos in multy languages like urdu punjabi sarayeki daryai and rangharri.

And we explore the hidden tallent of every tallented person in all kinds of skills, achievements and creations.

سلام احباب ۔ایک الگ رنگ کی شاعری تمام معذز دوستوں کی نذر ۔امید کرتا ہوں کہ آپ سبھی دوست میری اس کاوش کو پسند کریں گے جس ...
12/07/2026

سلام احباب ۔
ایک الگ رنگ کی شاعری تمام معذز دوستوں کی نذر ۔
امید کرتا ہوں کہ آپ سبھی دوست میری اس کاوش کو پسند کریں گے جس سے مجھے کونٹینٹ مونیٹائزیشن کے حصول کے لئے 300000 ویوز پورا کرنے میں مدد ملے گی ۔ آپ سب کا بہت بہت مشکور ہوں۔۔۔۔!!!
Rj Jivan Bukhari

شعر تاں آپے ای ذہن تے لہندا

میں نئیں کہندا میں شاعر ہاں

ناں میں ایس گمان اچ رہندا

میں نئیں کہندا میں شاعر ہاں

شاعر تاں محبوب نوں فرشوں چکدائے عرش بٹھا چھڈدائے

اوہدے متھے دے جھومر لئی تارے توڑ لیا چھڈدائے

کل باغاں دے پھل وی شاعر یار دی جھولی پا چھڈدائے

اوہدے دتے دکھ وی سہندا

میں نئیں کہندا میں شاعر ہاں

شاعر بندہ عام نئیں ہوندا شاعر دی اے کھیڈ نرالی

شاعر دی ہے ایہو عبادت دے جاوے جے یار وکھالی

شاعر سوچے سب توں وکھرا اوہدا اک اک لفظ مثالی

شاعر کلم کلیاں بہندا

میں نئیں کہندا میں شاعر ہاں

شاعری شاعر دا کل ترکہ شاعری آندے جاندے ساہ دی

شاعر دی ہے رمز انوکھی شاعری گل اے پھٹ تے پھاہ دی

ملیا سی اک شاعر اوہدی شاعری سن کے جیون شاہ دی

اکھ چوں لہو دا اتھرو ویہندا

میں نئیں کہندا میں شاعر ہاں

ناں میں ایس گمان اچ رہندا

میں نئیں کہندا میں شاعر ہاں

✍️ جیون شاہ بخاری عارف والا

🌴 ہر بڑا سفر... ایک چھوٹے قدم سے شروع ہوتا ہے۔آج میں Facebook کے 300,000 Views Challenge کا آغاز کر چکا ہوں۔یہ صرف ایک C...
05/07/2026

🌴 ہر بڑا سفر... ایک چھوٹے قدم سے شروع ہوتا ہے۔

آج میں Facebook کے 300,000 Views Challenge کا آغاز کر چکا ہوں۔

یہ صرف ایک Challenge نہیں، بلکہ میری اصل شاعری، قدرتی مناظر کی موبائل فوٹوگرافی اور اپنی آواز میں پیش کی گئی تخلیقات کے سفر کا ایک نیا مرحلہ ہے۔

اگر میری محنت اور تخلیقات آپ کو پسند آئیں تو میری ایک مؤدبانہ گزارش ہے:

❤️ میری Facebook Profile پر ضرور تشریف لائیں۔

👍 پوسٹس پسند آئیں تو Like کریں۔

💬 اپنی قیمتی رائے Comment میں ضرور دیں۔

🔄 اور اگر ممکن ہو تو انہیں Share بھی کریں۔

👥 میری Facebook Profile کو Follow بھی کریں۔

🌿 ہو سکتا ہے آپ کی ایک Like، Comment یا Share اس Challenge کو مکمل کرنے میں میرا ساتھ دے دے، اور میری اصل تخلیقات کو مزید لوگوں تک پہنچنے کا موقع مل جائے۔

📍 Facebook Profile:
https://www.facebook.com/share/1AyvY7x8hF/

🤲 اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔

❤️ جیون شاہ بخاری فرام عارف والا ❤️

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!
04/07/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!

🙏🌿 ایک مؤدبانہ گزارشیہ تحریر نہ شکایت ہے اور نہ تنقید۔یہ صرف ایک نئے تخلیق کار کی طرف سے ایک مؤدبانہ سوال ہے۔━━━━━━━━━━━...
24/06/2026

🙏🌿 ایک مؤدبانہ گزارش

یہ تحریر نہ شکایت ہے اور نہ تنقید۔

یہ صرف ایک نئے تخلیق کار کی طرف سے ایک مؤدبانہ سوال ہے۔

━━━━━━━━━━━━━━

📝 ایک نئے تخلیق کار کی طرف سے ایک مؤدبانہ پیغام

ہر پہچانا جانے والا نام کبھی ایک گمنام آغاز تھا۔

ہر کامیاب تخلیق کار کبھی ایک نیا تخلیق کار تھا۔

آج بھی لاکھوں لوگ نئی مہارتیں سیکھ رہے ہیں، اپنی اصل تخلیقات پیش کر رہے ہیں اور انہیں دنیا تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

میرا مؤدبانہ سوال صرف اتنا ہے:

اگر دنیا کا ہر بڑا تخلیق کار کبھی نیا تھا، تو آج کے نئے تخلیق کاروں کے لیے اپنی پہچان بنانا اتنا مشکل کیوں ہے؟

━━━━━━━━━━━━━━

🌟 میری امید

🌱 ہر نئی شروعات کو ایک موقع ملنا چاہیے۔

🎨 اصل محنت اور تخلیق کی قدر ہونی چاہیے۔

🤝 پلیٹ فارمز، آڈیئنس اور تخلیق کار مل کر ایک بہتر ڈیجیٹل دنیا بنا سکتے ہیں۔

━━━━━━━━━━━━━━

🚀 ... کیونکہ

آج کی ہر بڑی ایپ، ہر بڑی ویب سائٹ اور ہر بڑا پلیٹ فارم بھی کبھی ایک نئے آغاز سے ہی شروع ہوا تھا۔

━━━━━━━━━━━━━━

👥 ... اور

شاید بہت سے لوگ نئے تخلیق کاروں کی آڈیئنس بننا بھی پسند کریں، اگر انہیں ان تک پہنچنے کا موقع ملے۔

━━━━━━━━━━━━━━

🌍 ... کیونکہ

آڈیئنس ہی کی بدولت ہر پلیٹ فارم، ہر ایپ، ہر ویب سائٹ اور ہر تخلیق کار اپنی پہچان بناتا ہے۔

━━━━━━━━━━━━━━

❤️ ... اور

ہر پہچانا جانے والا نام کبھی ایک گمنام آغاز تھا۔

━━━━━━━━━━━━━━

🌅 ہو سکتا ہے...

آپ کا ایک شیئر کسی نئے تخلیق کار کے لیے ایک نیا سورج طلوع کر دے، اس کی محنت کو نئی پہچان دے، اور اس کی زندگی کو امید، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔

━━━━━━━━━━━━━━

💬 کمنٹس میں آپ کی ایک مثبت رائے کسی نئے تخلیق کار کے لیے امید، حوصلے اور آگے بڑھنے کا سبب بن سکتی ہے، اور اسے اپنی منزل تک پہنچنے میں معاون و مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

❤️ شکریہ۔

━━━━━━━━━━━━━━

🖋️ جیون شاہ بخاری

📍 عارف والا، پاکستان

ایک چھوٹی سی کوشش امید ہے آپ کو پسند آئے گی
23/06/2026

ایک چھوٹی سی کوشش امید ہے آپ کو پسند آئے گی

22/06/2026

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jivan bukhari official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share