Behzad Ali

Behzad Ali Banking

19/02/2026

*Ramzan Mubarak 🫶!
*Wishing you all a blessed month with peace , patience and reflection.May this Ramzan bring you closer to what truly matters strengthen your faith and fill yours days with kindness , gratitude and joy*.
*May your fasts be easy🫠*
*Your prayers must be accepted and your hearts be at peace*.
*Ameen*

13/02/2026

*آج کــی حــدیـث:*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
’’ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا تو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کا پردہ رکھے گا ۔‘‘

*Sunan Ibn e Majah #2544*
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

25/01/2026

اللہ تو انتظار کرتا ہے کہ میرا بندہ تھک ہار کر میرے پاس آئے اور میں اس کے دل کو سکون سے بھر دوں۔ ❤️

03/12/2025

*💡 نماز اور سکون کا تعلق*

نماز صرف فرض عبادت نہیں بلکہ ذہنی سکون کا بہترین علاج ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: “نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔”

سائنسی ریسرچ کے مطابق سجدہ دماغ کے Stress Hormones کو کم کرتا ہے اور دل کو ریلیکسیشن دیتا ہے۔ 🫀🧠

03/12/2025

*گفتگو ایسے کیجئے*
*کہ امید کے دئیے جلیں،دل نہیں...*

*قدر ایسے کیجئے*
*کہ آپ کے آس پاس والوں کو*
*جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں...*

*احساس ایسے کیجئے*
*کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جائے*
*انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں...*✨

04/10/2025

کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کر عزیز تھے ۔ اب دل سے محو نام بھی اکثر کے ہو گئے۔

Address

Arifwala
57490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behzad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share