Lucky Consultancy

Lucky Consultancy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lucky Consultancy, غلا منڈی عارفوالا, Arifwala.

🚨 Lucky Message Service (Official)
📡 پاکستان کی نمبر 1 مارکیٹ اپڈیٹس سروس
🌾 گندم، غلہ منڈی اور تازہ ترین ریٹس سب سے پہلے

⏰ WhatsApp 03037182244
🔥 ہر دن نئی اپڈیٹ، سب سے تیز معلومات
📲 WhatsApp گروپ جوائن کریں اور ہر خبر سے آگے رہیں

03/08/2026

گندم اور دھان کے تازہ ریٹس مکمل تفصیل جانیے اس ویڈیو میں










#گندم





#کسان
#زراعت
#گندم





#پاکستان

#کسان




















حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کردیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے 31 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ...
30/07/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے 31 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جب کہ پیٹرول 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 394 روپے 4 پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے24 پیسے ا ضافہ جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹرکمی کا اعلان کیا تھا۔
Mandi master
لکی کنسلٹنسی سروس

28/07/2026

🔴 LIVE: پاکستان بھر کی غلہ منڈیوں کے تازہ ریٹس | گندم، دھان، سرسوں، تل، چنا، مونگ | آج کی مارکیٹ

26/07/2026

🔴 LIVE: آج کس منڈی میں کیا ریٹ؟ گندم، کپاس، دھان، تل، سرسوں، جوار اور باجرہ کی تازہ ترین اپڈیٹ

26/07/2026

🌾 آج شام 5:30 بجے غلہ منڈی سے لائیو آ رہا ہوں۔
گندم 🌾 اور مکئی 🌽 کے بارے میں آپ کا جو بھی سوال ہو، ابھی کمنٹ میں لکھ دیں۔
ان شاء اللہ لائیو کے دوران آپ کے سوالات کے جواب دوں گا۔

26/07/2026

🚀 مارکیٹ میں زبردست تیزی!گندم اور مکئی میں دھماکہ!🚨 ریٹس پھر بڑھ گئے!

24/07/2026

گندم کے ریٹوں میں طوفانی تیزی بارش نے بھی دکھائے اپنے رنگ اج کی تازہ اپڈیٹ گلا منڈی عارف والا سے

پنجاب کے تمام شہروں کے لیے مکئی کے تازہ ترین ریٹس – آج کی مکمل تفصیل!
22/07/2026

پنجاب کے تمام شہروں کے لیے مکئی کے تازہ ترین ریٹس – آج کی مکمل تفصیل!

ضروری خبر: سندھ کپاس کے تازہ ترین ریٹس جاری!🗓️ تاریخ: 22 جولائی 2026🌾 چھوڑ جمالی، بدین، سانگھڑ، اور دیگر منڈیوں کے تازہ ...
22/07/2026

ضروری خبر: سندھ کپاس کے تازہ ترین ریٹس جاری!

🗓️ تاریخ: 22 جولائی 2026

🌾 چھوڑ جمالی، بدین، سانگھڑ، اور دیگر منڈیوں کے تازہ ترین بھاؤ چیک کریں۔

💬 کپاس اور زراعت کی تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارا پیج فالو کریں!

مکئ کی فیڈ ملز اہم رپورٹ21جولائی2026🌽 آج فیڈ ملز کی جانب سے مارکیٹ کو دباؤ میں لانے کی بھرپور کوشش جاری رہی۔کئی فیڈ ملز ...
21/07/2026

مکئ کی فیڈ ملز اہم رپورٹ
21جولائی2026
🌽 آج فیڈ ملز کی جانب سے مارکیٹ کو دباؤ میں لانے کی بھرپور کوشش جاری رہی۔
کئی فیڈ ملز نے 25 سے 50 روپے فی من تک ریٹ کم کر دیے ہیں، جبکہ کچھ ملز نے ابھی بھی اپنے پرانے ریٹ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
⚠️ دلچسپ بات یہ ہے کہ جن فیڈ ملز کے ریٹ نسبتاً بہتر ہیں، وہاں بھی بغیر کٹوتی کے مال نہیں اتارا جا رہا۔
📌 صاف نظر آ رہا ہے کہ فیڈ ملز اس وقت سٹاکیہ حضرات کو ٹف ٹائم دینے اور مارکیٹ پر نفسیاتی دباؤ ڈالنے کی حکمتِ عملی پر عمل کر رہی ہیں۔
🌽 مارکیٹ پر گہری نظر رکھیں، آنے والے دنوں میں مکئی کی صورتحال مزید واضح ہونے کا امکان ہے۔

Address

غلا منڈی عارفوالا
Arifwala
57450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lucky Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share