Skill stack

Skill stack Empowering careers through IT skills, computer knowledge, job alerts, and the latest tech trends.

06/02/2026
*دنیا دار کہتے ہیں* دنیا اچھی ہونی چاہیے، *دیندار کہتے ہیں* کہ صرف آخرت اچھی ہونی چاہیے ، *مگر قرآن کریم میں ہمیں سکھایا...
30/01/2026

*دنیا دار کہتے ہیں* دنیا اچھی ہونی چاہیے،
*دیندار کہتے ہیں* کہ صرف آخرت اچھی ہونی چاہیے ،
*مگر قرآن کریم میں ہمیں سکھایا گیا ہے کہ دونوں اچھے ہونے چاہیے۔*

`ربنا اٰتنا في الدنيا حسنة و في الآخرة حسنة و قنا عذاب النار`

سبحان اللہ .....🫀✨

"ناکامی صرف اس لیے ہوتی ہے کہ ہم کوشش ترک کر دیتے ہیں، کامیابی ان لوگوں کا مقدر ہے جو مسلسل محنت کرتے رہتے ہیں۔"
29/01/2026

"ناکامی صرف اس لیے ہوتی ہے کہ ہم کوشش ترک کر دیتے ہیں، کامیابی ان لوگوں کا مقدر ہے جو مسلسل محنت کرتے رہتے ہیں۔"

29/01/2026
*انسان کی روح، پھولوں جیسی ہے۔۔۔ 💐**جب وہ اللّٰه کا ذکر کرتا ہے تو کِھل اٹھتی ہے، اور اسے شرح صدر نصیب ہو جاتا ہے۔ ✨**او...
27/01/2026

*انسان کی روح، پھولوں جیسی ہے۔۔۔ 💐*

*جب وہ اللّٰه کا ذکر کرتا ہے تو کِھل اٹھتی ہے، اور اسے شرح صدر نصیب ہو جاتا ہے۔ ✨*

*اور جب وہ اللّٰه کے ذکر سے غافل ہو جاتا ہے، تو وہ (اس کی روح) مرجھا جاتی ہے اور اسے سینے میں تنگی محسوس ہوتی ہے۔ 🥀*

زمین کا سینہ چیر کر پتھر نما بیج سے ملائم سا پودا اگانے والے رحمان و رحیم رب تیرا شکر ہے۔ پھر مایوسی بنتی نہیں ہے ہر حال...
26/01/2026

زمین کا سینہ چیر کر پتھر نما بیج سے ملائم سا پودا اگانے والے رحمان و رحیم رب تیرا شکر ہے۔ پھر مایوسی بنتی نہیں ہے ہر حال میں شکر ادا کریں

😅😅😅
26/01/2026

😅😅😅

*زندگی ہم سے ہر دن کچھ نہ کچھ چھینتی ہے،مگر بدلے میں سمجھ بھی دیتی ہے۔جو سمجھ بچا لے،وہ کبھی خالی ہاتھ نہیں رہتا۔اور جو ...
25/01/2026

*زندگی ہم سے ہر دن کچھ نہ کچھ چھینتی ہے،مگر بدلے میں سمجھ بھی دیتی ہے۔جو سمجھ بچا لے،وہ کبھی خالی ہاتھ نہیں رہتا۔اور جو سب کچھ بچانے نکلے،وہ اکثر خود کو ہار بیٹھتا ہے۔*
💯🤔

*دعوت درود و سلام* *اےْ اِیْمَانْ وَالو* *دَرُوْدُ وْ سَلَامْ پَڑْھْ لیجیے**اَپْنِیْ زَبَانُوْں کُوْ مُعَطَّرْ کَرْ لیجی...
23/01/2026

*دعوت درود و سلام*
*اےْ اِیْمَانْ وَالو*
*دَرُوْدُ وْ سَلَامْ پَڑْھْ لیجیے*
*اَپْنِیْ زَبَانُوْں کُوْ مُعَطَّرْ کَرْ لیجیے*
*اے اللہ پاک درود بھیج اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر اور ان کی پاک آل پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں مرتبہ اور بےشمار درود بھیج*
*الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️*
*الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️*
*الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یا خاتم النبیینﷺ*
*الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️*
*وٙعَلٰی اٰلِکٙ وٙاَصْحٙابِکٙ یٙاسٙیِّدِیْ یٙاحٙبِیبَ اللّٰہِ*

*‏اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❣️*
*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❣️*
*الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللّٰہ*
*الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یاحبیب اللہ*
*صلی اللّٰہ علی محمد*
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم*
*سرکار کی آمد مرحبا*
*دلدار کی آمد مرحبا*
*مرحبا یا مصطفیٰ*
*مرحبا یا مصطفیٰ*

*کامیابی مستقل نہیں ہوتی اور ناکامی ہمیشہ نہیں ہوتی۔ کامیابی کے بعد کام کرنا نہ چھوڑیں اور ناکامی کے بعد کوشش کرنا نہ چھ...
21/01/2026

*کامیابی مستقل نہیں ہوتی اور ناکامی ہمیشہ نہیں ہوتی۔ کامیابی کے بعد کام کرنا نہ چھوڑیں اور ناکامی کے بعد کوشش کرنا نہ چھوڑیں۔* 💫💯

*Success is not permanent, and failure is not forever. Do not stop working after success, and do not stop trying after failure.* 💫💯

*رزق کو اکثر لوگ صرف مال سمجھتے ہیں،* حالانکہ رزق کی حقیقت میں ایمان، عقل، علم، صحت، اخلاق،اولاد، محبت، سکون، عزت،اور زن...
20/01/2026

*رزق کو اکثر لوگ صرف مال سمجھتے ہیں،*
حالانکہ رزق کی حقیقت میں ایمان، عقل، علم، صحت، اخلاق،اولاد، محبت، سکون، عزت،اور زندگی کی بے شمار نعمتیں شامل ہیں۔

20/01/2026

Address

M Block
Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skill stack posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share