Wazirzada

Wazirzada 💙🌙میسر اتنے ہی رہو کے قدر برقرار رہے

𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚 𝐈'𝐝 : 𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐳𝐚𝐝𝐚9_👇
(3)

17/11/2025
---فرزند بمری استورمنصب علی کو یونان فاریسٹری ٹیکنالوجیکل کالج، چین میں ایک سالہ سمسٹر ایکسچینج پروگرام کے لیے منتخب ہون...
11/11/2025

---

فرزند بمری استور
منصب علی کو یونان فاریسٹری ٹیکنالوجیکل کالج، چین میں ایک سالہ سمسٹر ایکسچینج پروگرام کے لیے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ نہ صرف ان کی علمی قابلیت اور محنت کا ثبوت ہے بلکہ ہمارے علاقے کے لیے بھی ایک باعثِ فخر لمحہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس تعلیمی و تحقیقی سفر کو کامیاب، محفوظ اور علم و تجربات سے بھرپور بنائے۔
دعا ہے کہ یہ نیا مرحلہ آپ کے لیے ترقی، سیکھنے اور نئے مواقع کے دروازے کھولے اور آپ کی زندگی کا ایک یادگار باب ثابت ہو۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں سے نہ صرف اپنے ادارے بلکہ اپنے وطن اور علاقے کا نام بھی روشن کریں گے۔
نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ —

congratulations 🥂 HOPING YOUHAVE A TRULYSPECIALWEDDING DAY AND AN EVEN HAPPIER LIFETOGETHER
25/10/2025

congratulations 🥂
HOPING YOU
HAVE A TRULY
SPECIAL
WEDDING DAY AND AN EVEN HAPPIER LIFE
TOGETHER


06/10/2025

Qutub Uddin

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭😭😭افسوس  بھائی    کراچی: شاہ فیصل ناتھا خان گوٹھ الحیدر سوسائٹی میں گھر کے ان...
13/09/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
😭😭😭😭افسوس بھائی

کراچی: شاہ فیصل ناتھا خان گوٹھ الحیدر سوسائٹی میں گھر کے اندر فائرنگ سےنوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی ہونے کا واقعہ

کراچی: فائرنگ سے داماد جاں بحق بیٹی زخمی ہوئی تھی ، پولیس

کراچی: جاں بحق نوجوان کی شناخت ارتضیٰ علی کے نام سے ہوئی، پولیس

کراچی: مقتول ارتضیٰ نے چند ماہ قبل ایمن سے پسند کی شادی کی تھی، پولیس

کراچی: مقتول اپنی سسرال آیا ہوا تھا کہ سسر افتخار نے گولیاں برسادیں، پولیس

کراچی: فائرنگ سے ارتضیٰ موقع پر جاں بحق، اہلیہ ایمن زخمی ہوئی، پولیس

کراچی: پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ شاہ فیصل کالونی تھانے میں درج کرلیا

کراچی: مقدمہ مقتول ارتضیٰ کے ماموں عارف کی مدعیت میں درج ہوا

کراچی: ارتضیٰ کو اس کے سسر نے بات چیت کیلئے گھر بلایا تھا، مدعی مقدمہ

کراچی: بات چیت کے دوران ملزم افتخار شاہ نے اندھا دھند فائرنگ کردی، مدعی مقدمہ

کراچی: زخمی ایمن حاملہ بھی ہے جس کا اسپتال میں علاج جاری ہے ، پولیس

کراچی: ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں ، پولیس

A moment with passu cones
09/09/2025

A moment with passu cones

مشکل راستے اکثر خوبصورت منزلوں تک لے جاتے ہیں.
07/09/2025

مشکل راستے اکثر خوبصورت منزلوں تک لے جاتے ہیں.



آؤ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں 😍🥰خوشیاں تو ویسے بھی لوگ کھا گئے ہیں ۔
06/09/2025

آؤ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں 😍🥰
خوشیاں تو ویسے بھی لوگ کھا گئے ہیں ۔

Address

Sakwar Al Abbas Town
Astor
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazirzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wazirzada:

Share