استور کی آواز voice of Astor

استور کی آواز voice of Astor ہر استوری کی اواز بونجی سے منی مرگ تک. ہر غریب کی اواز . استور کی اواز

02/08/2025

امجد سہولتکار ہے اور ایسی سہولتکاری کے زریعہ اگلا وزیراعلیٰ بننا چاہتا ہے ۔۔مزہبی جماعت کو بدنام کرنا کا مطلب آپ سمجھتے ہیں ؟

افسوسناک حادثہ۔۔ شاہراہ تھک بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ، سیاحوں کی 8 گاڑیاں  بہہ گئی, 3 نع شیں جبکہ 4 سیاح زخ می حالت میں...
21/07/2025

افسوسناک حادثہ۔۔ شاہراہ تھک بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ، سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئی, 3 نع شیں جبکہ 4 سیاح زخ می حالت میں ریسکیو ، 15 سے زائد سیاح لاپتہ ، ریسکیو آپریشن جاری ۔۔

استور سیاحت کے حوالہ سے گلگت بلتستان کا ایک انتہائی اہم جز سمجھا جاتا ہے جہاں سرسبز میدان بہتے دریا خوبصورت لش گرین پہاڑ...
20/07/2025

استور سیاحت کے حوالہ سے گلگت بلتستان کا ایک انتہائی اہم
جز سمجھا جاتا ہے جہاں سرسبز میدان بہتے دریا خوبصورت لش گرین پہاڑ اور خوبصورت وادیوں کا مسکن ہے
جہاں ہزاروں کے حساب سے ہر سال ملکی اور غیرملکی سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں اب جہاں اتنی خوبصورت جگہ ہو وہاں رہنے کیلئے صاف اور پرسکون ہوٹل بھی ہونا ضروری ہے جہاں آپ اپنی فیملی کیساتھ کنفرٹیبل ہوکے قدرت کو انجوائی کرسکے تو ہم آپکے لئے لائیں ہیں مناسب قیمت میں صاف ستھرے کمرے
دیر کس بات کی استور بڑے بازار میں تھانہ سے تھوڈے اوپر سول کورٹ کے سامنے ایک شاندار ہوٹل کا افتتاح کیا جاچکا ہے جہاں آپکو تمام طر سہولیات ایک چھت کے نیچے ملے گئی
آپ نے جب بھی آنا ہوا مزکورہ نمبر پہ رابطہ کرے اور ہمیں خدمت کا موقع دیں
ابراہیم لاجز
بالمقابل سول کورٹ مین بازار استور (کامران ہوٹل سے تھوڑا اوپر)

20/07/2025

چلاس : ایف سی اہلکار شہید ۔جسد خاکی آبائی گاوں کیطرف روانہ

20/07/2025

آغا راحت صاحب کے مطابق امجد غدار ہے ملت کا اور گلگت بلتستان کا !
اس غداری کی بات خالد خورشید کو ہٹا کر گلبر کو لانا تو نہیں ہے؟

بلوچستان شیتل نامی عورت اور اسکے شوہر جو گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی لڑکی والوں کیطرف غیرت کے نام پہ دونوں کو قتل کیا گیا...
20/07/2025

بلوچستان شیتل نامی عورت اور اسکے شوہر جو گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی لڑکی والوں کیطرف غیرت کے نام پہ دونوں کو قتل کیا گیا ۔۔ یہ ایک انسانیت سوز واقعہ ہے

بادشاہ میر کے مطابق ان میں دو لوگ ہی نظریاتی ہیں ! باقی جاجوج مجوج کون ہیں ؟ کمنٹ میں بتائے
19/07/2025

بادشاہ میر کے مطابق ان میں دو لوگ ہی نظریاتی ہیں !
باقی جاجوج مجوج کون ہیں ؟
کمنٹ میں بتائے

19/07/2025

استور ہوشیار باش!
حلقہ دو سے مبینہ دو امیدوار آنے والے الیکشن کیلئے تفرقہ بازی شیعہ سنی کرکے ووٹ گین کرنے کیلئے سرگرم !

مبارکباد | ضلع استور میں ایک پرائیویٹ سکول نے بازی لے گیا ۔ جی ہاں ! جناح سکول اینڈ ڈگری کالج عیدگاہ استور نے کلاس نہم ا...
17/07/2025

مبارکباد |
ضلع استور میں ایک پرائیویٹ سکول نے بازی لے گیا ۔ جی ہاں !
جناح سکول اینڈ ڈگری کالج عیدگاہ استور نے کلاس نہم اور دہم میں سو فیصد رزلٹ دے کر تاریخ رقم کی ہے اسکے علاوہ پاس ہونے والا طلبہ و طالبات نے نمایاں نمبروں سے پاس کیا ہے
یقیناً اس کامیابی کے پیچھے سکول کے انتظامیہ سمیت سکول کے پرنسپل اسامہ صاحب کی انتھک محنت شامل ہے ۔۔

17/07/2025

بابو چیف(سیکٹری) اور بابا چیف(CM) کے درمیان سخت تناؤ ہے اور بابو چیف پوری طرح بابے چیف پر ہاوی ہے
ربڑ پارلیمنٹ کی حیثیت یہ ہوتی ہے 💯
معراج عالم کوہستانی

Alina Naz Chillasiاستور کے دورے میں ہے کوئی دوست سیلفی نہیں بنارہا ہے ؟ آخر وجہ
15/07/2025

Alina Naz Chillasi
استور کے دورے میں ہے کوئی دوست سیلفی نہیں بنارہا ہے ؟ آخر وجہ

ہرچو لتھنگ بچوں نے کھیل کود کے دوران غلطی سے مسجد کو آگ لگا دی،ابتدائی طور پر موصول معلومات ،مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔
14/07/2025

ہرچو لتھنگ بچوں نے کھیل کود کے دوران غلطی سے مسجد کو آگ لگا دی،ابتدائی طور پر موصول معلومات ،مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔

Address

Bunji To Minimarg
Astor

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when استور کی آواز voice of Astor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to استور کی آواز voice of Astor:

Share