24/05/2024
ڈوئیاں استور سے تعلق رکھنے والے قابل سپوت کیڈٹ کالج اسکردو کے طالب علم یحییٰ افضل ولد میر افضل کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا،موصوف نے گزشتہ سال میٹرک کے امتحانات میں گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی،اس کے علاوہ سکالرشپ اور نقد انعام بھی حاصل کیا،میں اپنی طرف سے پوری فیملی کو بالخصوص یحییٰ افضل کو دل سے مبارک باد پیش کرتا ہو ۔.