Attock press

Attock press news official page pak news attock follow my page thanks Attock press 100% daily working

😭😭
31/08/2023

😭😭

10/03/2023

‏بریکنگ نیوز
بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے

09/03/2023

پلان واضح ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے بلوچستان بھیج دو، پارٹی پر فسطائیت برپا کرو اور کنٹرولڈ الیکشن کروا کر ان چوروں کو مسلط کیا جائے۔ عمران خان

01/11/2022

مدروٹہ کا کام شروع

ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ،
25/10/2022

ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ،

24/10/2022

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
کامرہ سے لے کر مدروٹہ تک دوبارہ سے روڈ کا کام شروع ہونے جا رہا ہے جو بدھ والے دن 26تاریخ کو کامرہ سے لے کر زیارت تک روڈ بند ہوگا ہم باقرشاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو دوبارہ سے کام شروع کرنے جا رہے ہیں ہم MPA سید یاور عباس بخاری کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو فنڈ ملنے کے بعد پہلا کام روڈ کا شروع کرنے جا رہے ہیں یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

21/10/2022
17/10/2022

بریکنگ نیوز
معروف صحافی نثار علی خان پر ڈاکٹر اسفند یار اور چند نامعلوم افراد کا حملہ

حضرو میں ٹول ٹیکس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق 8 زخمی ہو گئے ۔ 4 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں پمز اسلام آبا...
16/10/2022

حضرو میں ٹول ٹیکس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق 8 زخمی ہو گئے ۔ 4 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں پمز اسلام آباد ریفر کر دیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق تیز رفتار ویگو تربیلہ روڈ حضرو میں ٹول ٹیکس کے قریب پہنچا کہ بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں ویگو کے پیچھے کھلے ایریا میں سوار نوجوان روئی کی طرح اڑ کر دو جا گرے جبکہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ۔ حادثے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق ہوا جس کا سر اور چہرہ پھٹنے سے ناقابل شناخت ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ، اجالا ویلفیئر ، ہمدرد ، منزل اور شینکہ ویلفیئر سوسائٹی نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا تاہم رات کے اندھیرے میں امدادی سرگرمیوں میں مشکلات درپیش رہیں۔ لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کیا گیا جہاں سے چار شدید زخمیوں کو ہیڈ انجری کے باعث پمز ہسپتال میں ریفر کر دیا گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی حضرو مجید اختر اور حضرو پولیس کی ٹیم جائے حادثہ اور ہسپتال میں پہنچ گئی۔ حادثے کی اطلاع پر متاثرین کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ حادثے میں عمران ولد محمد نواز سکنہ بہبودی موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ عمر فاروق ولد علی بہادر سکنہ ملک مالا، ذیشان ولد ابرہیم سکنہ ملک مالا ، منیب ولد نثار خان سکنہ جلالیہ، مظہر ولد عمران سکنہ برہ زئی ، ابوبکر ولد علی بہادر سکنہ ملک مالا ،مہران ولد ارشد محمود سکنہ غورغشتی اور قیصر علی ولد محمد صالخین سکنہ شینکہ شدید زخمی ہو گئے۔

Address

Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock press:

Share