Qazi Abdul Basit Official

Qazi Abdul Basit Official كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ- ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ

ایک اور کرکٹر گردن پر گیند لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا
31/10/2025

ایک اور کرکٹر گردن پر گیند لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا

پی سی بی نے عمراکمل کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں بطور وکٹ کیپر بلے باز واپسی کا گرین سگنل دے دیا ہے زرائع
30/10/2025

پی سی بی نے عمراکمل کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں بطور وکٹ کیپر بلے باز واپسی کا گرین سگنل دے دیا ہے
زرائع


🚨شاہد آفریدی بھی رضوان کے حق میں سامنے آگئے🚨 آفریدی کا کہنا ہے🗣 کہ آخر میں آپ کو واپس رضوان کی طرف آنا پڑے گا آپ نے پہلے...
30/10/2025

🚨شاہد آفریدی بھی رضوان کے حق میں سامنے آگئے🚨 آفریدی کا کہنا ہے🗣 کہ آخر میں آپ کو واپس رضوان کی طرف آنا پڑے گا آپ نے پہلے محمد حارث کو آزمایا اب عثمان خان کو بھی آزمالے لیکن حققیت یہی ہے کہ آپ کے پاس رضوان کا کوئی متبادل نہیں ہے اور آپ کو مجبورً واپس رضوان کو ہی ٹی ٹونٹی ٹیم میں لانا پڑے گا اس کے علاوہ آپ کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے عثمان خان اور محمد حارث صرف لیگ کرکٹ کے پلیئر ہے انٹرنشنل پلیئر نہیں❤💕🔥

Babar Azam is back to Lahore 🤩 ...See more
30/10/2025

Babar Azam is back to Lahore 🤩 ...See more

29/10/2025

Why Babar Azam

Comebacks 🤝 ducks*
28/10/2025

Comebacks 🤝 ducks*



28/10/2025

محمد نواز کی دوسری وکٹ زبردست بولنگ 👌🔥

محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا، ذرائع
28/10/2025

محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا، ذرائع

ریٹائرمنٹ کا اعلانمیرا کرکٹ کا سفر یہیں ختم ہوتا ہے۔ میں تمام فارمیٹس سے ریٹائر ہو رہا ہوں، ہر لمحے کے لیے شکر گزار ہوں۔...
28/10/2025

ریٹائرمنٹ کا اعلان
میرا کرکٹ کا سفر یہیں ختم ہوتا ہے۔ میں تمام فارمیٹس سے ریٹائر ہو رہا
ہوں، ہر لمحے کے لیے شکر گزار ہوں۔ آپ کے تمام تعاون کا شکریہ۔
اب، میں پی سی بی میں بین الاقوامی ڈائریکٹر کے طور پر اپنا نیا کردار شروع کرنے کا منتظر ہوں۔
پاکستان کے نوجوانوں کو چابی سونپ رہا ہوں۔ نیک تمنائیں
دوستوں پیج کو فالو کردے پلیز

King of ducks and number 1 All Rounder plays today 👑❤️
28/10/2025

King of ducks and number 1 All Rounder plays today 👑❤️

پاکستان کا سب سے بد قسمت بولر محمد عباس ٹی ٹونٹی میں چانس نہیں دیتے تو کم از کم ون ڈے اور ٹیسٹ میں تو محمد عباس کا حق بن...
28/10/2025

پاکستان کا سب سے بد قسمت بولر محمد عباس
ٹی ٹونٹی میں چانس نہیں دیتے تو کم از کم ون ڈے اور ٹیسٹ میں تو محمد عباس کا حق بنتا ہے . پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ زیادتی ہوئی ہے تو بے شک وہ محمد عباس ہے یہ بندہ جہاں بھی جاتا ہے پرفارم کرتا ہے چاہے پاکستان ٹیم ہو کاونٹی کرکٹ ہو یا فرسٹ کلاس کرکٹ ہو اس کے پاس ٹیلنٹ ہے لیکن سفارش نہیں ہے اس لیے پی سی بی محمد عباس پر زیادہ تر دھیان نہیں دیتی میں گارنٹی کے ساتھ کہہ دیتا ہوں اگر اس باؤلر کو چانس دے دیا تو ٹیم میں جو موجودہ باؤلرز ہے . محمد عباس ان سے کئی درجے اچھی پرفارمنس دے گا ... کیا اپ لوگ چاہتے ہیں کہ محمد عباس کو موقع دیا جائے 💔😕

Address

Attock City

Telephone

+923445868891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Abdul Basit Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qazi Abdul Basit Official:

Share