Attock Live Sports

Attock Live Sports Pakistan Sports

13/09/2025
05/09/2025
اٹک کے شہزادوں کی میاں چنوں میں شاندار جیت ۔ فخرے اٹک ممران خان نے میلہ لوٹ لیا 8 بلند وبالا چھکوں کے ساتھ شاندار ففٹی ک...
04/09/2025

اٹک کے شہزادوں کی میاں چنوں میں شاندار جیت ۔
فخرے اٹک ممران خان نے میلہ لوٹ لیا 8 بلند وبالا چھکوں کے ساتھ شاندار ففٹی کے ساتھ اپنی ٹیم اٹک قلندر کو کامیابی دلا دی ۔
ویلڈن اٹک قلندر

اٹک کے شہزادے پیر حسنین بادشاہ کی قیادت میں میاں چنوں کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے روانہ ہو گئے ہیں اللّٰہ پاک ان کی حفاظت فرمائ...
04/09/2025

اٹک کے شہزادے پیر حسنین بادشاہ کی قیادت میں میاں چنوں کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے روانہ ہو گئے ہیں اللّٰہ پاک ان کی حفاظت فرمائے ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک خوشیوں اور کامیابیوں کے ساتھ واپس لے کر آئے ۔ آمین

جعفر والو کوئی پوچھے تو بتانا کہ چھچھ کے شہزادے آۓ تھے جعفر سپر لیگ کی چیمپئین ٹیم خورہ خیل فلکرز بن گئی ہے 32 ٹیموں میں...
02/09/2025

جعفر والو کوئی پوچھے تو بتانا کہ چھچھ کے شہزادے آۓ تھے
جعفر سپر لیگ کی چیمپئین ٹیم خورہ خیل فلکرز بن گئی ہے 32 ٹیموں میں سے دو خوش نصیب ٹیمیں خورہ خیل فلکرز اور پنڈ سلطانی یونائیٹڈ فائنل میں آمنے سامنے تھیں فلکرز نے فائنل جیت کر ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بن گئی فائنل میچ کے مین آف دی میچ ملک فراز تھے جنھوں نے شاندار بلے بازی کی ۔ جبکہ پورے ٹورنامنٹ میں کمال کی باؤلنگ کرنے پر ساجد لیفٹی کو بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ۔
کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر پوری ٹورنامنٹ انتظامیہ کو مبارک پیش کرتے ہیں ۔

ویلڈن خورہ خیل فلکرز ۔

24/08/2025

رات کے والی بال میچ کے حوالے سے ضروری اعلان

24/08/2025

کرکٹ میچ خورہ خیل گراؤنڈ ۔

خورہ خیل الیون ۔ بمقابلہ ۔ گوندل الیون

کرکٹ میلہ مانسر میں کھیلے گئے میچ میں مانسر سلطان کی ٹیم نے خورہ خیل الیون کو بآسانی شکست دے دی خورہ خیل نے پہلے کھیلتے ...
24/08/2025

کرکٹ میلہ مانسر میں کھیلے گئے میچ میں مانسر سلطان کی ٹیم نے خورہ خیل الیون کو بآسانی شکست دے دی خورہ خیل نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوور میں صرف 70 رنز کا آسان ہدف دیا تھا جسے مانسر کی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا بہترین بلے باز عقیل احمد جبکہ باؤلنگ مین آف دی میچ ارسلان رہے آخر میں مہمان خصوصی حضرات نے کھلاڑیوں میں ٹرافی 🏆 اور نقد انعامات تقسیم کیے ۔
ویلڈن ۔مانسر سلطان

Address

Attock City

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923325476571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Live Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock Live Sports:

Share

Category