Bahtar Attock news Alerts

Bahtar Attock news Alerts Like this page

02/08/2025

علاقہ نلہ کے مرکز باہتر میں بھیک مانگنے والی نوجوان لڑکیوں کی بھرمار، پہلے شاپس اور پھر دوپہر کے اوقات میں گھروں پر باقاعدہ دستک دیکر لوگوں کو تنگ کرنا معمول بنالیا ہے ارباب اختیار نوٹس لیں۔

25/07/2025

اطلاع عام
صدر پریس کلب فتح جنگ رجسٹرڈ حاجی عدیل افضل خان صاحب کا ووٹس ایپ نمبرہیک ہوگیا ہے لہذا رقم کا تقاضا یا کوئی معلومات دینے سے پہلے عدیل بھائی سے رابطہ کرلیں ۔۔

24/07/2025

فوتگی اطلاع۔ تحریک منہاج القرآن کے باہتر کے سرپرست اعلیٰ ومرکزی رہنماء اور علاقہ نلہ کی معروف مذہبی شخصیت،استاذ الحفاظ حافظ وقاری حاجی محمد اسلم صاحب کی زوجہ محترمہ،مرکزی جامع مسجد پڑیاں کے امام حافظ ناصر صاحب کی والدہ صاحبہ، وقار رفیق(کھادسٹورڈیلر)کی ساس ماں بقضاۓ الہی سےوفات پاگئ ہیں نماز جنازہ آج جمعرات رات 8بجے ملیاراں والے قبرستان باہتر میں ادا کی جاۓ گی ان شاءاللہ

23/07/2025
اٹک سابق ڈسٹرکت پولیس افیسر اٹک حسن اسد علوی اعوان صاحب کو ڈی آئی جی پروموٹ ھونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ...
19/07/2025

اٹک سابق ڈسٹرکت پولیس افیسر اٹک حسن اسد علوی اعوان صاحب کو ڈی آئی جی پروموٹ ھونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین فرمائے

17/07/2025

اطلاع عام۔ تمام اہلیان علاقہ نلہ سے گذارش ہےکہ بارش کے بعد اپنے اپنے قبرستانوں میں جاکر اپنے پیاروں کی قبریں دیکھیں اور آن میں مٹی ڈال کر صحیح کریں۔ بہت شکریہ

17/07/2025

اطلاع عام
علاقہ نلہ اور گردونواح کے باسیوں سے گذارش ہے کہ ہر طرف پانی ہےاپنے بچوں پر کڑی نظررکھیں بجلی کے کھمبوں اور پولزکو نہ چھوئیں، غیرضروری سفر سے گریز کریں۔

16/07/2025
06/07/2025

ڈیرہ شیخ برادران میں یوم عاشورہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ہونے والی خصوصی دعا میں معززین علاقہ کے ساتھ ساتھ علاقائی عوام کی بھر پور شرکت۔

Address

Bahtar Attock
Attock City
43740

Telephone

+923335226324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahtar Attock news Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share