Bint E Rab Nawaz

Bint E Rab Nawaz غم نہ کرو!
اگر تمام دنیا ہوا بن جائے
تب بھی حق کا چراغ جلتا رہے گا
بنتِ ربنواز 🍁🍂

Friday Reminder 🤍
01/08/2025

Friday Reminder 🤍

اللَّهُمَّ اجْبُرْ قَلْبِي، وَامْنَحْنِي رَاحَةً تَطْمَئِنُّ بِهَا نَفْسِيترجمہ:اے اللہ! میرے دل کو سہارا دے، اور مجھے ا...
24/07/2025

اللَّهُمَّ اجْبُرْ قَلْبِي، وَامْنَحْنِي رَاحَةً تَطْمَئِنُّ بِهَا نَفْسِي
ترجمہ:
اے اللہ! میرے دل کو سہارا دے، اور مجھے ایسا سکون عطا فرما جس سے میری جان کو اطمینان مل جائے۔
آمین یاربی 🤍

Believe That Allah has better plan for you.🤍
24/07/2025

Believe That Allah has better plan for you.🤍

لا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا °ترجمہ: غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے۔
17/07/2025

لا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا °
ترجمہ: غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے۔

» زندگی بس سفر ہے اللہ سے اللہ تک 🤍
17/07/2025

» زندگی بس سفر ہے اللہ سے اللہ تک 🤍

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:"جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے جس میں بندہ جو دعا مانگتا ہے اللہ اسے قبول فرما لیتا ہے۔"(بخاری،م...
17/07/2025

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے جس میں بندہ جو دعا مانگتا ہے اللہ اسے قبول فرما لیتا ہے۔"
(بخاری،مسلم)

....دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ہمارا اللہ سے رشتہ ایسا ہے کہ ہم اللہ کے سامنے صرف اپنے غم، دکھ، درد، حاجات اور شکایات پر روت...
17/07/2025

....

دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ہمارا اللہ سے رشتہ ایسا ہے کہ ہم اللہ کے سامنے صرف اپنے غم، دکھ، درد، حاجات اور شکایات پر روتے ہیں اپنے گناہوں اور نافرمانیوں پر نہیں! ورنہ ہمارا اپنے گناہوں پر رونا ہمارے غموں کا علاج بن سکتا ہے۔...!!

*"یا عبدى انا معك، إن جافوك فأنا حبيبك، و إن الموك فأنا طبيبك"*اے میرے بندے ! میں تمھارے ساتھ ہوں اگر کسی نے تمہیں چھوڑ ...
17/07/2025

*"یا عبدى انا معك، إن جافوك فأنا حبيبك، و إن الموك فأنا طبيبك"*

اے میرے بندے ! میں تمھارے ساتھ ہوں اگر کسی نے تمہیں چھوڑ دیا ہے، میں تم سے محبت کرتا ہوں، اگر کسی نے تمہارا دل توڑا ہے، میں تمہارا طبیب ہوں

🤍🍃
17/07/2025

🤍🍃

سلف صالحین کہا کرتے تھے "‏آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: ‎توفیق ہے ؛اور زمین سے ( آسمان کی جانب ) چڑھنے والی سب س...
17/07/2025

سلف صالحین کہا کرتے تھے

"‏آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: ‎توفیق ہے ؛

اور زمین سے ( آسمان کی جانب ) چڑھنے والی سب سے انمول چیز : ‎اخلاص ہے !"

( التحبير شرح التحرير :- 62 )

آمین ثم آمین🤍🦋
17/07/2025

آمین ثم آمین
🤍🦋

نکل پڑو (خواہ) تھوڑے سامان سے (ہو) اور (خواہ) زیادہ سامان سے (ہو) اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو اور ی...
26/04/2025

نکل پڑو (خواہ) تھوڑے سامان سے (ہو) اور (خواہ) زیادہ سامان سے (ہو) اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو اور یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم یقین رکھتے ہو (تو دیر مت کرو)۔
(سورۃ التوبہ:41)

Address

Attock City

Opening Hours

Monday 05:00 - 22:00
Tuesday 05:00 - 22:00
Wednesday 05:00 - 22:00
Thursday 05:00 - 22:00
Saturday 05:00 - 22:00
Sunday 17:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint E Rab Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bint E Rab Nawaz:

Share