Al-Buraaq News

Al-Buraaq News Please Visit our News website for latest Local ,National and International News and video .

17/07/2023
17/07/2023
یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی اموات پر آج ملک بھر کی طرح چکوال میں بھی یوم سوگ منایا جا رہا، ڈی سی آفس، ڈی پی ا...
19/06/2023

یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی اموات پر آج ملک بھر کی طرح چکوال میں بھی یوم سوگ منایا جا رہا، ڈی سی آفس، ڈی پی او آفس سمیت تمام سرکاری دفاتر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، کل ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی مسجد میں بعد از نماز ظہر قرآن خوانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں کلرکہار حادثے، یونان کشتی حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانیوں اور پاکستان سمیت ضلع میں امن و امان اور سلامتی کی دعائیں کی جائیں گی، تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ اس عمل کا حصہ لازمی بنیں، اللہ پاک ہم سب پر اور ملک پاکستان پر اپنا کرم فرمائے

20 سال پہلے اسرائیل کا پہلا  اسٹور ناٹ ایلن ریمن کولمبیا اسپیس شٹل میں جانبحق ہو گیا تھا آج اسرائیل اس کی برسی منارہاہے ...
02/02/2023

20 سال پہلے اسرائیل کا پہلا اسٹور ناٹ ایلن ریمن کولمبیا اسپیس شٹل میں جانبحق ہو گیا تھا آج اسرائیل اس کی برسی منارہاہے ایک چھوٹا سا ملک جو آبادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا ہے مگر اپنی تعلیم اور جذبہ حُب الوطنی کی وجہ سے پوری دنیا پر حکومت کر رہا ہے وہ 20سال سے بھی پہلے خلا میں جا رئے ہیں اور ہم ابھی تک آٹے دال کی قطاروں میں لگے ہیں۔ہم قوم نہیں ہیں بلکہ مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے جس کا جو مفاد ہے وہ اس پارٹی میں ہے یہی ہماری ناکامی کی وجہ ہے ہر کوئی دوسروں کے کام میں اپنی ٹانگ آڑا رہا ہے

ڈیرہ غازی خانجعفر لغاری  کی وفات سے خالی ہونے والی نشست این اے 193پر ضمنی انتخاب میں عمران خان نے کاغذات نامزدگی واپس لے...
02/02/2023

ڈیرہ غازی خان
جعفر لغاری کی وفات سے خالی ہونے والی نشست این اے 193پر ضمنی انتخاب میں عمران خان نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے اپنی جگہ پر سابق صوبائی وزیر محسن لغاری کو الیکشن لڑنے کی ہدایت

پاکستان میں یہ کون بتائے کہ آپ کی کیا حدود ہے ۔
17/12/2022

پاکستان میں یہ کون بتائے کہ آپ کی کیا حدود ہے ۔

دوڑو اٹک میراتھن ریس 23  دسمبر 2022ڈپٹی کمشنر اٹک جناب حسن وقار چیمہ کی ہدایت کی روشنی میں اٹک کے عوام کے ایک میراتھن ری...
14/12/2022

دوڑو اٹک
میراتھن ریس 23 دسمبر 2022
ڈپٹی کمشنر اٹک جناب حسن وقار چیمہ کی ہدایت کی روشنی میں اٹک کے عوام کے ایک میراتھن ریس کا اہتمام کیا گیا ہے
جو کہ تین میلہ چوک سے شہید شوکت چوک تک ہوگی
جس کی رجسٹریشن 21 دسمبر تک اٹک سپورٹس کمپلیکس اٹک میں ہوگی ۔
جس کا پہلا انعام 25000 اور دوسرا انعام 15000 تیسرا انعام 10000 جبکہ باقی ا15 ویں پوزیشن تک 5000 ہزار انعام دیا جائے گا ۔
تمام کھلاڑیوں اور عوام الناس شرکت کی دعوت دی جاتی ہے زیرنگرانی ۔سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اٹک

Ertugrul Ghazi Era Clothe Worn Syeda  Haniya Shah
02/12/2022

Ertugrul Ghazi Era Clothe Worn
Syeda Haniya Shah

02/12/2022
Glimpse of Islamic Republic of Pakistan
02/12/2022

Glimpse of Islamic Republic of Pakistan

اسلام وعلیکم شاہ صاحب، آپ سے قوم کو بڑی امیدیں ہیں بس آپ کو حق کے راستے پر چلنا ہے جو سادات کے لیے مشکل نہیں کیوں کہ آپ ...
29/11/2022

اسلام وعلیکم شاہ صاحب،
آپ سے قوم کو بڑی امیدیں ہیں بس آپ کو حق کے راستے پر چلنا ہے جو سادات کے لیے مشکل نہیں کیوں کہ آپ کی رگوں میں پاک شخصیات کا خون دوڑ رہا ہے۔اب ملک و قوم کی سلامتی کی ذمے داری اپ پر ہے انشاللہ آپ بہت اچھے طریقے سے ادا کریں گے۔ امین

Different color of Roses 🌹گلاب کے پھولوں کے مختلف رنگ
28/11/2022

Different color of Roses 🌹
گلاب کے پھولوں کے مختلف رنگ

Address

2 C Block A People Colony
Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Buraaq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Buraaq News:

Share