23/03/2026
اصل کہانی یہ ہے۔۔باقی سب من گھڑت کہانیاں ہیں۔۔
اسلام آباد:تھانہ ہمک کی حدود میں ٹک ٹاکر خاتون کو قتل کر دیا گیا
پشتو کے مشہور ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرہ کو اپنے خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
ٹک ٹاکر خاتون کے شوہر نے بعد میں خود بھی خودکشی کر لی
واقعے تھانہ ہمک کی حدود لنگنم ٹاور کے قریب پیش آیا
ٹک ٹاکر خاتون کی شناخت ثنا جاوید جو کہ اٹک کی رہائشی تھی
واقعے کا مقدمہ تھانہ ہمک پولیس نے درج کر لیا
ایک نوجوان لڑکا جس کا نام پتہ محمد صادق جس کو سر پہ فائر لگا ہوا تھا۔متن مقدمہ
ابتدائی طور پر پتہ چلا ہے لڑکا اٹک پولیس میں کانسٹیبل تعینات تھا۔مقدمہ متن
صادق اٹک پولیس سے ڈسمس ہو چکا تھا۔مقدمہ متن
صادق نے پہلے اپنی بیوی کو فائر مارا اور بعد میں خود کو سر میں فائر مار کر خودکشی کر لی۔مقدمہ متن
موقع پر تین عدد خ*ل اور پسٹل نائن ایم ایم بھی ملا ہے۔مقدمہ متن
پولیس نے پستول تحویل میں لے لیا۔
ٹک ٹاکر لڑکی ثنا جاوید جس کی پہلے شفیق احمد کے ساتھ شادی ہوئی تھی جس سے اس نے خلع لے رکھی تھی
ٹک ٹاکر خاتون ثنا کی صادق کے ساتھ دوسری شادی تھی
ثنا اور صادق میں اکثر اوقات لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔پولیس
واقع گھریلوں ناچاقی پر پیش آیا۔پولیس
سزاو جزا اللہ کے اختیار میں ہے۔۔
دوزخ جنت اللہ پاک کے اختیار میں ہے۔۔
انسان کو جج نہیں بننا چاہیے اور نہ جج بن سکتا ہے۔۔
اللہ پاک سب مسلمان کو ہدایت نصیب فرمائے آمین