Syed Hassan

Syed Hassan تیرا حسن بکھر گیا کیا کہیے کب کدھر گیا
شوقِ تلاش ہی نہیں گو کہ محال بھی نہیں
سید حسن
Content Writer and IT Solution Provider

syedhassan.online blog is a collection of best information technology resources for information technology students, web developers, latest technology news, technology blog and much more

در بدر ...
19/05/2026

در بدر ...

Awargi is a Sad Urdu Ghazal by Nadir Waheed Sahab. Urdu sad poetr...

19/05/2026

😁😁😁

18/05/2026

کہوں کیا کہ کہنے کو کچھ نہیں
میری چپ کو سن
زرا غور کر
میری چپ ہی میرا کلام ہے

سیدحسن

18/05/2026

ہارڈ شپ میں اپیل والے اساتذہ کرام جن کے کیسسز ویلڈ تھے ان کے سٹیٹس پینڈگ سے اپرول ہونے شروع ہو چکے ہیں ...

جلد آرڈر ہونا متوقع ہیں لہذا ایس آئی ایس ایپ چک کرتے رہیں تاکہ آرڈرز ایکسپائر ہونے سے پہلے آپ کو مل جائیں .

میں جس ہیئر ڈریسر کے پاس ہر اتوار بیٹھتا ہوں میرا خیال ہے کہ یہ ضلع اٹک میں واحد دوکان ہو گی جس میں تقریباً سارا دن پروف...
17/05/2026

میں جس ہیئر ڈریسر کے پاس ہر اتوار بیٹھتا ہوں میرا خیال ہے کہ یہ ضلع اٹک میں واحد دوکان ہو گی جس میں تقریباً سارا دن پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب کے لیکچرز اور ڈاکٹر سفیان صاحب کے لیکچرز چلتے ہیں ..

اللہ اس کو سلامت رکھے اور علم و حکمت سے اس کا اور اس کے بچوں کا سینہ منور فرمائے آمیـــــن
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ❤️

16/05/2026

Ahmad faraz 2 line urdu poetry

14/05/2026

خدا اکیلا ہے
ہونا بھی چاہیے اس کو
مجھے تو آج بھی
پسلی میں درد
ہوتا ہے
عاجز کمال رانا
Khuda akela hay huna bhi chaheye us ko
Mujhay to aaj bhi pasli.me.dard hota hay

13/05/2026

Kharch ho jaty usi ek muhabbat me kabir
Dil agr ooor bhi senay me hamary hooty

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌸 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ و...
12/05/2026

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
🌸 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ🌹

سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ

حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

الٓمَّٓ
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ
یا واحد یا ذالجلال و الاکرام

اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے تجھ سے تیری رحمت اور فضل و کرم کا سوال کرتے ہیں اپنے بلند و بالا مقام اپنی طاقت اپنی بزرگی اپنی ہمیشگی اور اپنی حبیب رسول جی صاحب سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رحمت تمام عالمین کے لیے وسیلہ سے ہمارے دل کی مرادیں ہمارے حق میں بہترین بنا کر قبول فرما آمیـــــن
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ❤️

10/05/2026

Registered for zoom meeting with Shahid Rana ... He is going to explain for batter engagement of viewers ....
Tomorrow 8:00 pm inshaAllah

Address

Attock City
Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Hassan:

Share