Kpk Islamic Duniya

Kpk Islamic Duniya like my page and share many grops

شیرعلی خان مجاہد  ککے زئی نے 1872ء کےدوران کالا پانی میں چهری کے وارکرکے وائس رائے ہند گورنر جنرل لارڈ میو (جس کے نام پر...
14/09/2022

شیرعلی خان مجاہد ککے زئی
نے 1872ء کےدوران کالا پانی میں چهری کے وارکرکے وائس رائے ہند گورنر جنرل
لارڈ میو (جس کے نام پر لاہور کا میو ہسپتال مشہور ہے) گستاخ کو قتل کرکے تاج برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس عظیم مسلمان پختون ہیرو کو 11مارچ 1872ء کو سر عام پهانسی پر لٹکا دیا گیا۔
غازی شیر علی خان مجاہد ککے زئی کو پھانسی کی سزا سناتے ہوئے جج نے کہا تھا کہ ہم ایسا کام کریں گے دنیا تجھے بھول جائے گی لیکن لارڈ میو کو نہیں بھولے گی اس لیے اس کے نام کا ہسپتال بنا دیا.آئیں ہم آپ کو اپنے اس غیرت مند پختون غازی شیر علی خان رحمتہ اللہ علیہ کی تصویر دیکھاتے ہیں اور اس مرد مجاہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انگریزوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم غازی شیر علی خان رحمتہ اللہ علیہ کو بھولے نہیں ہے
ہم پاکستانی ہونے کے باوجود اس مرد مجاہد غازی شیر علی خان کو نہیں جانتے غازی شیر علی خان رحمتہ اللہ علیہ اس مرد مجاہد کی تصویر آج ہاتھ لگ گی جو آپ کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے انگریز اس مرد مجاہد کا نام ہمیشہ ہمیشہ کےلیےدفن کرنا چاہتے تھے لیکن آج پھر اس نام سے سب کو آشنا کردیا

13/09/2022

Pashto Nazam - Heart touching Nazam By Shah Hussain Ajiz - Khwaga Mor - Pashto Naat - New Nazam 2022

13/09/2022

Pashto New Nazam Rawana wa khushala teredala zindage by Ghazali marwat

02/09/2022

Allah mi yeo di pashto new HD Naat by Hafiz Abdul Hameed || 2022 naat

Address

Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk Islamic Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kpk Islamic Duniya:

Share