Bahadar Gull Official

Bahadar Gull Official this is my official page

25/02/2026

اٹک شہر
آلو 5 کلو = 150
پیاز 5 کلو = 250
ٹماٹر 5 کلو= 300 آپکے شہر یا گاؤں میں کیا ریٹ ھیں ؟؟

16/02/2026

اسکو کہتے ھیں کرکٹ .
اسکو کہتے ھیں وطن سے محبت ❤️
Congratulations Srilanka
Nissanka 🔥🔥🔥

السلام علیکم پیارے دوستوں! یہ میرا ایک نیا پیج ہے اس پہ ہر قسم کی معلومات دی جائے گی تمام دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ میرے ا...
26/01/2026

السلام علیکم پیارے دوستوں! یہ میرا ایک نیا پیج ہے اس پہ ہر قسم کی معلومات دی جائے گی تمام دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ میرے اس پیج کو ضرور فالو کریں بہت بہت شکریہ

اٹک شہر میں باران رحمت شروع ھےاور اٹک شہر میں حکومت پنجاب کی جانب سے نیو ریٹیاں لگ گئی ۔
26/01/2026

اٹک شہر میں باران رحمت شروع ھے
اور اٹک شہر میں حکومت پنجاب کی جانب سے نیو ریٹیاں لگ گئی ۔

اٹک شہر میں 3 عدد پلاٹ برائے فروخت ایک مہریہ انکلیو دوسرا اٹک تین میلہ تیسرا تکبیر چوک اکبر خان مسجد کیساتھ
26/01/2026

اٹک شہر میں 3 عدد پلاٹ برائے فروخت
ایک مہریہ انکلیو
دوسرا اٹک تین میلہ
تیسرا تکبیر چوک اکبر خان مسجد کیساتھ

حکومت پنجاب کی طرف سے سستا آٹا مناسب ریٹ میں دستیاب ھے
26/01/2026

حکومت پنجاب کی طرف سے سستا آٹا مناسب ریٹ میں دستیاب ھے

Address

Bismillah Colony Near Hamza Town Attock City
Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahadar Gull Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share