Jwandoon Tvژوندون ټي وي

Jwandoon Tvژوندون ټي وي pakistan zenda bad

21/07/2025

افسوسناک خبر
تھانہ تنگی کے حدود برلن
میں نامعلوم افراد کی فائ رنگ سے مولانا ابراھیم جاں بح ق جبکہ ذاکر شدید زخ می حالت میں پشاور منتقل

باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید  فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو افراد شہید تین زخمی  مولانا خان ...
10/07/2025

باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید
فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو افراد شہید تین زخمی
مولانا خان زیب 13 جولائی کے امن پاسون کیلئے کمپین کررہے تھے کہ شنڈئی موڑ کے مقام پر فائرنگ کا شکار ہوئے

02/07/2025

بمقام میلہ گراؤنڈ کے قریب اسسٹنٹ کمشنر نواگئ گاڑی پر بم بلاسٹ ہوئی ہے
بلاسٹ کے نتیجے میں شہداء کی تفصیل زیل ہیں

1 باجوڑ اے ایس نور حکیم شہید
2 باجوڑ پولیس کانسٹیبل رشید شہید
3 تحصیلدار وکیل شہید
4 اسسٹنٹ کمشنر نواگئ فیصل سلطان شہید

25/06/2025

لیبیا کے صدر معمر قذافی کی موت کی ویڈیو ۔
امریکہ اور اسرائیل ایرانی قیادت کے ساتھ بھی یہی کچھ کرنا چاھتی تھی لیکن غیور ایرانیوں نے انکے ارادے خاک میں ملا دیئے ۔😭😭😭😭😭

تنگی علاقہ زیم طفر خان کلی میں چچا زاد بھائی کے درمیان نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ جس میں زاہد شاہ ولد محمد دین سکنہ...
24/06/2025

تنگی علاقہ زیم طفر خان کلی میں چچا زاد بھائی کے درمیان نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ جس میں زاہد شاہ ولد محمد دین سکنہ ظفر خان کلی موقع پر جاں بحق ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال تنگی موجود

ہوائی فائرنگ                                                په شوډاګ ګوجر کلی کښې محمد علی نوم ماشوم د هوایی ډزو ښکار شو...
23/06/2025

ہوائی فائرنگ په شوډاګ ګوجر کلی کښې محمد علی نوم ماشوم د هوایی ډزو ښکار شو او زحمی حالت کښې پیښور هسپتال ولېګلی شو۔دغه ماشوم د شپږو خوېندو ېو رور دې۔۔۔😭😭😭😭

23/06/2025

ایران تیری جرأت کو سلام

قطر

09/06/2025

اطلاعات کے مطابق عصر کے وقت بویہ کے چند افراد ہوائی فائرنگ سے منع کر رہے تھے لیکن کے بعد میں تین افراد موقع پر جانبحق
#جاں بحق ہونے والوں میں #شامل ہیں
#خاج نواز سکنہ بویہ
#عدنان خان سکنہ بویہ
#خضرت علی سکنہ محمد خیل

09/06/2025

اطلاعات کے مطابق عصر کے وقت بویہ کے چند افراد ہوائی فائرنگ سے منع کر رہے تھے لیکن کے بعد میں تین افراد موقع پر جانبحق
#جاں بحق ہونے والوں میں #شامل ہیں
#خاج نواز سکنہ بویہ
#عدنان خان سکنہ بویہ
#خضرت علی سکنہ محمد خیل
#واحد سکنہ بویہ شامل ہے

👇

bm
d

23/05/2025

نادیہ گلزار / شکیل خان پریس کانفرنس

چارسدہ سے تعلق رکھنے نادیہ گلزار کا اے این پی کے ضلعی صدر شکیل بشیر خان کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس۔
میرے آپ اپنے سابقہ شوہر آدم خان سے علیحدگی ہوئی ہے۔ نادیہ گلزار۔
مجھے اپنے شوہر سے حق مہر میں 20 جرب اراضی اور دو کنال پلاٹ ملا ہے۔ نادیہ گلزار
اپنے حق مہر کو بشیر خان خاندان پر فروخت کیا ہے۔ نادیہ گلزار
چارسدہ: فروخت شدہ اراضی میں گزشتہ روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیاجس میں دو افراد جان بحق ہوئے۔نادیہ گلزار
سابقہ شوہر با اثر ہے جس نے فائرنگ کے واقعہ کی کراس ایف آئی آر میں مجھے بھی نامزد کیا ہے۔ نادیہ گلزار
فائرنگ کے وقت میں اسلام آباد میں تھی۔ نادیہ گلزار
چارسدہ: آج پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کی ہے۔ نادیہ گلزار
چارسدہ: کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود میرے سابقہ شوہر کا بزنس پارٹنر ہے۔ نادیہ گلزار

چارسدہ: مقامی ایم این اے بھی حالیہ فائرنگ واقعہ پر اثر انداز ہو رہا یے۔ نادیہ گلزار
چارسدہ: اگر مجھے کچھ نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری سابقہ شوہر آدم خان، کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود اور مقامی ایم این اے فضل خان پر عائد ہو گی۔ نادیہ گلزار👍👍👍

10/05/2025

بھارتی جارحیت کا جواب " آپریشن بنیان المرصوص"
بیاس میں براہموس میزائلوں کا ڈپو تباہ

25/04/2025

کھبی اُنگلیاں مت 💪💪💪💪💪💪

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jwandoon Tvژوندون ټي وي posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share