Attock Heera Aseel

Attock Heera Aseel اسیل مرغوں کے شوق کےلیے پیج کو لائک اور فالو کرے شکریہ
لوکیشن +اٹک
🐓🐓

07/10/2024
ہراِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے ...
24/07/2023

ہراِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خَامی نظر آتی ہے۔

ماشاءاللہ
شوقینوں کی نظر ♥️

11/07/2023

15 month old 1000% pure Paper white heera...
ریشم جیسی نرم و ملائم کوریز کروانے کا طریقہ

جلدی کریز مکمل کروانے کے لیے مرغوں کو آپ چھپکلی کا استعمال ہفتے میں دو بار ضرور کروایا کریں اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جانور بہت تیزی سے پر گرانا شروع کر دیتا ہے اور نئے پر نکالنا شروع کر دیتا ہے...

چھپکلی ایک زہر ہے لیکن چھپکلی مرغوں کے لیے بالکل بھی زہر نہیں ان کے لئے ایک خوراک ہے....

آپ جو مکس دانہ تیار کرواتے ہیں اس دانہ میں تارے میرے کے بیج کا بھی استعمال کیا کریں یہ ایک بہت اچھی چیز ہے اور قدرتی طور پر اینٹی بائیوٹک بھی ہے...

مثال کے طور پر اگر پانچ کلو مکس دانہ آپ تیار کرواتے ہیں تو اس میں ایک پاؤ تارے میرے کا بھیج ڈال دیا کریں...

اس کے علاوہ آپ ہفتے میں تین بار ایویان کیپسول 200mg کا ضرور استعمال کروایا کریں اس سے بھی جانور کی کوریز بہت اچھی اور چمکدار پیدا ہوتی ہے....
Ahmad aseel Attock Heera Aseel Lajpal Shezi

10/07/2023

خوشامدید

Address

ATTOCK
Attock
43440

Telephone

+923205589479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Heera Aseel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock Heera Aseel:

Share