Choudhry Balaj

Choudhry Balaj Embarking on a Journey of Discovery, Unraveling the Intricacies of the World. Join me, Choudhry Balaj

Happy birthday to the man who is fighting for democracy, real independence, and the people of Pakistan and against the m...
04/10/2023

Happy birthday to the man who is fighting for democracy, real independence, and the people of Pakistan and against the mafia even from behind bars. May Allah make the route to success easier. Ameen🤲🏻

13/09/2023

السلامُ علیکم!
جو بچے سالانہ امتحان میں بہترین نتائج کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں انکو اور انکے والدین کو مبارکباد۔
لیکن وہ بچے جو بہتریں نتائج ظاہر کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے ، تو انکے والدین سے خصوصی طور پر درخواست کرتا ہوں کے مہربانی کر کے اپنے بچوں کو نمبر کم لینے یا کمپارٹ آ نے پر کسی بھی قسم کی تزلیل یا زہنی دباؤ ڈالنے سے پرہیز کریں۔ انکا confidence level تباہ نہ کریں۔
کیونکہ جس طرح بچے ایک دوسرے سے رنگ، قد قامت گھریلوں ماحول، مالی وسائل، خاندانی مسائل، معاشی مسائل ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، اسی طرح آپ ایک بچے سے اپنی خواہش کے مطابق یعنی مطلوبہ نتائج کی توقع نہیں کر سکتے۔
بچے بچے ہوتے ہیں۔ ان کے اچھے برے، ناکام اور کامیاب ہونے کا پیمانہ صرف بورڈ میں اچھے نمبر لینا نہیں ہے۔
بچوں میں تعلیم کے علاوہ بھی بہت سی خوبیاں ہوتی ہیں۔
وہ سکول میں بے شک ایک مضمون میں کمزور ہو مگر کھیل کھود، مزہبی تعلیم، ادب احترام ، معاشرتی اور گھریلوں سر گرمیوں میں وہ ٹاپر بچوں سے شائد آ گے ہو۔
البتہ میرے ان بچوں کو خاص مبارکباد جو بچے فیل ہوگئے ہیں کیوں کہ جو فیل ہوگئے ہیں وہ اب کچھ الگ کرنے کا سوچ سکیں گے۔ یہ وہ ہی بچے ہوتے ہیں جو دُنیا میں کچھ الگ کر کہ دکھاتے ہیں کیوں کہ جو پاس ہو گئے ہیں وہ تو یا آگے پڑھنے کا سوچیں گے یا کہیں نوکری کا اپلائی کریں گے ۔یاد رکھیں یہ ممکن نہیں کہ ہر سٹوڈنٹ پہلی یا دوسری پوزیشن حاصل کرے یا اے گریڈ سے پاس ہو۔ دنیا میں بہت بڑی شخصیات گزری ہیں جو بہت کم نمبروں سے پاس ہوئے یا فیل ہوئے لیکن عملی زندگی میں بہت کامیاب ہوئے۔ ہاں اگر کہیں ان بچے بچیوں میں خامیاں ہیں ان کو پیار و محبت سے سمجھا کر دور کرنے کی کریں تا کہ اگلی مرتبہ وہ امتحان میں اچھی کارکردگی دکھا سکیں۔ اس لیے ان نمبرز کی بنیاد پر اپنے بچے بچیوں کو اتنا مایوس نا کریں کہ وہ اپنی تعلیم، مستقبل اور زندگی سے بھی مایوس ہو کر غلط راستہ اپنا بیٹھیں۔ شکریہ۔
ایڈمن چودھری بالاج

"Qualification doesn't matter, but Education does"- Choudhry Balaj
21/08/2023

"Qualification doesn't matter, but Education does"- Choudhry Balaj

آج کا دلچسپ سوال کا جواب جلدی سے جا کر میرے یوٹیوب چینل پر دیں۔ اگر جواب آتا ہے تو بھی ٹھیک اگر جواب نہیں آتا تو بھی کوئ...
16/08/2023

آج کا دلچسپ سوال کا جواب جلدی سے جا کر میرے یوٹیوب چینل پر دیں۔ اگر جواب آتا ہے تو بھی ٹھیک اگر جواب نہیں آتا تو بھی کوئی بات نہیں، وہیں پر صحیح جواب جان جائیں گے۔
https://www.youtube.com/post/UgkxlIBafGPOtsr7FwS12dCuxGrA9z73Mp52

آپ نے یہ تو ضرور سوچا ہوگا کہ جب اپنی آواز ریکارڈ کر کہ کسی ریکارڈنگ ڈیوائس سے سنتے ہیں تو وہ آواز آپ کو مختلف اور عجیب ...
03/08/2023

آپ نے یہ تو ضرور سوچا ہوگا کہ جب اپنی آواز ریکارڈ کر کہ کسی ریکارڈنگ ڈیوائس سے سنتے ہیں تو وہ آواز آپ کو مختلف اور عجیب سنائی دیتی ہے۔ مگر جانتے ہیں ایسا کیوں ہے؟ اگر نہیں تو میری یہ نئی ویڈیو آپ کے لیے کافی ہے۔ جائیے اور کمنٹ کر کہ بتائیں کہ کیا آپ کو پہلے ایسا لگتا تھا کہ نہیں۔
https://www.youtube.com/shorts/HaLo8WHmnyg

31/07/2023

باجوڑ میں ہونے والے تباہ کن بم دھماکوں پر میرا دل دکھ رہا ہے، جس میں 40 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوئے ہیں۔ میرے خیالات اور دعائیں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

خاص طور پر خیبر پختونخواہ میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہماری ترجیحات میں تبدیلی کا مطالبہ کرتا ہے۔ آئیے سیاسی ایجنڈوں سے ہٹ کر انسداد دہشت گردی کو ترجیح دیں، ریاستی وسائل کو اس لعنت سے نمٹنے کی ہدایت کریں۔

پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔

My heart aches for the devastating bomb blasts in Bajaur, claiming 40 lives and injuring 150. My thoughts and prayers ar...
31/07/2023

My heart aches for the devastating bomb blasts in Bajaur, claiming 40 lives and injuring 150. My thoughts and prayers are with the grieving families.

The surge in terrorist attacks, particularly in Khyber Pakhtunkhwa, demands a shift in our priorities. Let's move away from political agendas and prioritize counter-terrorism, directing state resources to combat this menace.

Pakistan must stand united against any resurgence of terrorism.

“ اس سزا یافتہ مجرموں کی حکومت میں عدالتی نظام ایسے چل رہا 👇 جہاں مجرموں کیلئے معافی 🔥 اور بے گناہ کیلئے سزا ہی سزا ہے 👇”

New platform, new adventures!🎉"Ready to entertain and inspire on TikTok! Follow me for interesting and inspirational con...
30/07/2023

New platform, new adventures!🎉"Ready to entertain and inspire on TikTok! Follow me for interesting and inspirational content! 🎥✨
https://www.tiktok.com/

"Love is that universal language that transcends all barriers."- Choudhry Balaj
27/07/2023

"Love is that universal language that transcends all barriers."- Choudhry Balaj

جب  پانی کے کولر کا گلاس چوری ہوجاتا ہے تو یہ خبر پورے محلے میں پھیل جاتی ہے لیکن اس بارے میں کوئی بات نہیں کرتا کہ وہاں...
26/07/2023

جب پانی کے کولر کا گلاس چوری ہوجاتا ہے تو یہ خبر پورے محلے میں پھیل جاتی ہے لیکن اس بارے میں کوئی بات نہیں کرتا کہ وہاں پانی کا کولر بھی تو کسی نے لگوایا ہے۔
جب ملازم لیٹ ہوجاۓ تو باس اس ملازم کی بے عسزتی کرتے ہین لیکن جب جب وہ جلدی آتا ہے یا overtime کام کرتا ہے تو اس پر باس تعریف نہیں کرتا۔
جب کہ منفی اور مثبت دونوں چیزیں ہر جگہ موجود ہوتی ہیں تو پھر آخر کیا وجہ ہے کہ ہم ہر چیز کے منفی پہلو پر ہی غور کرتے ہیں ؟
اسی چیز کو میں نے اس دلچسپ ویڈیو میں کور کرنے کی کوشش کی ہے، جائیے دیکھیے اور ویڈیو کے کومنٹ سیکشن میں موجود سوال کا جواب بھی دیں۔

In this thought-provoking video, we delve deep into the phenomenon of negativity that seems to permeate our lives and explore the reasons behind why we tend ...

"In the world of content creation, every pixel, word, and frame holds the power to inspire, entertain, and leave an inde...
16/07/2023

"In the world of content creation, every pixel, word, and frame holds the power to inspire, entertain, and leave an indelible mark"- Choudhry Balaj

Choudhry Balaj reacts on the Frustrating reality of 17th Grade Systemہمارے ہاں اکثر کاغذات کی تصدیق کسی گریڈ 17 کے دستخط...
12/07/2023

Choudhry Balaj reacts on the Frustrating reality of 17th Grade System
ہمارے ہاں اکثر کاغذات کی تصدیق کسی گریڈ 17 کے دستخط کے بغیر نہیں ہوتی۔ اسی چیز کو میں نے اپنی اس ویڈیو میں کور کیا ہے۔ آپ بھی دیکھیے اور اپنی راۓ کومنٹ کریں۔

In Pakistan, it is mandatory to get your documents attested by a grade 17 officer before you can use them for official purposes. This system is outdated and ...

Address

Near Govt Boys Higher Secondary School, Kamra Road
Attock
43600

Telephone

+923175661327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhry Balaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choudhry Balaj:

Share