Medical Media

Medical Media This page is created to play active role in guiding and helping Medical Students.

Breaning News: King Edward Medical University's website has been hacked. Hacker has displayed a message to marry a girl ...
11/12/2022

Breaning News: King Edward Medical University's website has been hacked. Hacker has displayed a message to marry a girl in 2 years.

11/12/2022

شادی کرتے وقت عمر کے فرق کی کیا اہمیت ہے؟ کیا وجہ ہے کہ پاکستانی اکثر صرف چھوٹی عمر کی لڑکیوں سے شادی کرنے کو ترجیح دیتے ہیں؟

10/12/2022

Abh to krna he parhega... 😂
Mentioned Etea Mdcat Repeaters and Fsc Students

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی طرف سے ایک بار پھر ان طلباء کے لیے انٹری ٹیسٹ کا موقع فراہم کی...
07/12/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی طرف سے ایک بار پھر ان طلباء کے لیے انٹری ٹیسٹ کا موقع فراہم کیا جارہا ہے جنہوں نے پچھلی دفعہ ٹیسٹ نہیں دیا ہے اور وہ بھی داخلہ لینے کہ خواہش مند ہے ۔ کسی بھی پرائیویٹ انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لینے کے لیے ضروری ہے کہkmucat دیا ہو۔ یہ ٹیسٹ اسلام آباد اور پشاور میں لیا جائیگا۔ شکریہ
Registration starting date is 7-12-2022
Registration last date is 15-12-2022
Test date 18-12-2022, 9:00 Am

Azhar Afridi Offical

جرنلسٹ کامران خان :میرا دِل یہ پکارے  آجا پہ ٹھمکے لگانے والی عائشہ کو کال کی اُن کے والد صاحب نے بتایا ماشاءاللہ بچی می...
07/12/2022

جرنلسٹ کامران خان :
میرا دِل یہ پکارے آجا پہ ٹھمکے لگانے والی عائشہ کو کال کی اُن کے والد صاحب نے بتایا ماشاءاللہ بچی میں ٹیلنٹ ہے، اللہ کی ذات کا کرم ہوا ہے، رب نے بڑی عزت دی، وقت کم اور مقابلہ سخت ہے، بڑی کمپنیاں رابطہ کر رہی ہیں اگر آپ نے عائشہ کا انٹرویو کرنا ہے تو 10 لاکھ روپیہ لگے گا
میں نے دل میں سوچا “ایک ٹھمکا ایک لاکھ کا پڑے گا”
یہ تصویر میں ڈاکٹر اسماء ہیں ، امیر الدین میڈیکل کالج لاہور سے ایم بی بی ایس میں 10 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے
نقاب میں دفتر تشریف لائیں، عصر کی نماز ادا کی، چائے تک ہمارے سامنے نہیں پی، والد کا تذکرہ ہوا تو روتی رہیں کہ والد دنیا سے گزر چکے ہیں
تصویر میں ساتھ ڈاکٹر شیراز ہیں، انہوں نے امیر الدین میڈیکل کالج سے 21 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے، ان کے والد بھی دنیا سے گزر چکے ہیں، ان بچوں کا بڑا دکھ ہے کہ دنیا میں نام بنا لیکن والد کا سایہ سر پہ موجود نہیں

Hence proved that, non Dr, kam parha likha, English sahi nai bolne wala, Elected member of parliament, Sindi federal hea...
07/12/2022

Hence proved that, non Dr, kam parha likha, English sahi nai bolne wala, Elected member of parliament, Sindi federal health minister is better human being & administrative than Dr parhi likhi Yasmin rashid, who ruined health system of Punjab 😭

Another hero in Doctors community, Dr Sheraz, who received 21 gold medals in MBBS deserves equal recognition. Unfortunat...
04/12/2022

Another hero in Doctors community, Dr Sheraz, who received 21 gold medals in MBBS deserves equal recognition. Unfortunately, he was masked by his colleague, who received 29 medals. Take a bow, young man!
Medical Media

یہ ڈاکٹر حافظ ولید ملک ہیں۔ ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈلز لیئے ہیں۔ کسی چینل پر خبر نہیں کسی مارننگ شو میں میں نہیں بل...
01/12/2022

یہ ڈاکٹر حافظ ولید ملک ہیں۔ ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈلز لیئے ہیں۔

کسی چینل پر خبر نہیں
کسی مارننگ شو میں میں نہیں بلایا۔

ٹک ٹاک کے زمانے میں ٹیلنٹ گم نام ہے۔

کچھ عرصہ پہلے ایک لڑکی نے "یہ ہم ہیں یہ ہماری گاڑی ہے اور یہ ہماری پاڑی ہورہی ہے" کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی آج کل وہ influencer ہے۔

کچھ دن پہلے ایک لڑکی نے اپنی دوست کی شادی میں ناچا اور وہ celebrity بن گئی ہے۔

ڈاکٹر ولید ہم آپ کی محنت اور قابلیت کو تہہ دل سے سلام کرتے ہیں۔

26/11/2022

پنجاب کے میڈیکل کالجز میں پوری ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس صرف 90 ہزار جبکہ خیبر خیبرپختونخوا میں 4 لاکھ ستر ہزار اوپن میرٹ اور سیلف فنانس 73 لاکھ فیس مقرر
مبارک ہو سب کو ۔

پاکستان خاص کر KPK کے تمام مڈل کلاس اور غریبوں سے گزارش ہے کہ آیندہ انتخابات میں پھر سے BAT🏏 پر مہر لگا کر انقلاب لایئے تا کہ آپ کی آنے والی نسل ڈاکٹر بننے کے خواب بھی نہ دیکھیں۔

زرولې خانه سه نوې نوې نظامونه دې الله مو ده معاف کړې 😂 ده ډاکټر صیب واده دې😂 مینشن کی پکئ
25/11/2022

زرولې خانه سه نوې نوې نظامونه دې الله مو ده معاف کړې 😂 ده ډاکټر صیب واده دې😂 مینشن کی پکئ

Unfortunately this year 149 poor deserving students won't be able to get admission in medical colleges ,because this so ...
25/11/2022

Unfortunately this year 149 poor deserving students won't be able to get admission in medical colleges ,because this so called health minister has increased self finance seats fee to 12 lakh/Year, and still he's justifying himself that still we are 3-4 lakh short , it will be adjusted in upcoming years. By doing this he has made it clear, that this medical field isn't for poor and middle class. A bit of shame for VC KMU who's supporting this puppet in this regard , how could be these officials so senseless, like 12 lakh fee for a student who has made it to the merit list and still he will pay 1.2 Million for an open merit seat. We reject this fee hike of 300% in last 1 year.

P.S: There are no seats of self finance in punjab , all seats are on open merit basis.

بچوں_کا_نمونیا_کے_دوران_سینہ_باندھنا:  اج کل بچوں کا سینہ جب خراب ھو جاتا ھے تو کچھ مائیں بچوں کا سینہ کپڑے سے مضبوطی کے...
24/11/2022

بچوں_کا_نمونیا_کے_دوران_سینہ_باندھنا:
اج کل بچوں کا سینہ جب خراب ھو جاتا ھے تو کچھ مائیں بچوں کا سینہ کپڑے سے مضبوطی کےساتھ باندھ لیتے ھیں۔ یہ ایک انتہائ خطرناک عمل ھے اس سے بچے کی جان جا سکتی ھے۔ یہ بچے کو فائدہ کے بجائے نقصان پہنچاتی ھے کیونکہ جب سینہ خراب ہوجاتا ھے تو فطری عوامل انسان کو موت سے بچانے کے لئے متحرک ھو جاتے ھے جیسے سانس کا پھولنا اور چھاتی کا تیز تیز حرکت شروع کرنا تاکہ زیادہ سے زیادہ آکسیجن کینچح سکے ۔ لہذہ سینہ باند ھنے سے آکسیجن کھینچنے میں مزید دشواری ھو جاتی ھے اور بچے کی تکلیف میں مزید اضافہ ھو جاتا ھے۔ اسلئے اس عمل کی حوصلہ شکنی کریں.

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Medical Media:

Share