Asim Mustafvi

Asim Mustafvi عقابی روح بیدار ہوتی ہے جب جوانوں میں
تو نظر. آتی ہے منزل ان کو آسمانوں میں

08/08/2025

ہر سال کی طرح اس سال بھی الھدایہ کیمپ یو۔کے انتہائی کامیاب رہا۔۔۔۔ہزاروں لوگوں کی شرکت۔۔۔مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مزاہب نے بھی بھرپور شرکت کی۔۔۔

24/07/2025
22/07/2025

ایک شہید کی بیٹی نے آرمی چیف سے شکایت کی کہ ایک وڈیرہ ان کی زمین پر پانی چھوڑ رہا ہے۔۔۔آرمی چیف کا بچی کے ساتھ پیار کا خوبصورت انداز۔۔۔

14/05/2025

دنیاء کی تمام طاقتیں مل کر بھی ہمارا کچھ بگاڑ نہیں سکتیں کیونکہ پاکستان حیدرِقرار کے جانبازوں کا ملک ہے۔ہر میلی آنکھ پھوڑدی جائے گی جو اس وطن کی جانب اٹھے گی۔۔۔

09/05/2025

نورخان ائیربیس اٹیک کو پاک وج نے ناکام بنا دیا۔۔۔ راولپنڈی کی عوام پاک فوج کیلیے سڑکوں پر نکل آئی۔۔۔تازہ ترین صورتحال۔۔۔

بھارت نے چکوال، شورکوٹ اورنورخان ایئربیس پر میزائل داغے، جواب کا انتظار کرے: ڈی جی آئی ایس پی آر
09/05/2025

بھارت نے چکوال، شورکوٹ اورنورخان ایئربیس پر میزائل داغے، جواب کا انتظار کرے: ڈی جی آئی ایس پی آر

09/05/2025

بھارت اب تیار ہو جاؤ ہمارے جواب کا ۔۔۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دو ٹوک جواب۔۔۔۔

09/05/2025

بھارت کا پاگل پن حدیں کراس کر گیا۔۔۔ بھارت کا افغانستان ، اور انڈیا کے اپنے پنجاب سکھ ایریا میں بھی بلاسٹک میزائل حملہ۔۔۔

09/05/2025

خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب
کہ ہم نے وطن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
ضلع اٹک گاؤں بسال پاک فوج کا نوجوان عمران خان وطن عزیز پہ قربان ہو گیا۔۔ ڈیڈ باڈی جیسے ہی بسال کی حدود میں پہنچی گاؤں کے چھوٹے بڑے بزرگ سبھی کا جزبہ جنون حوصلے بلند۔شہید کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے ۔۔۔۔ نعرہ تکبیر ، پاکستان کا مطلب کیا ، پاک فوج زندہ آباد کے نعرے بلند۔۔۔۔ بسال شریف مجاہدین کی سرزمین ہیں۔۔۔۔ ہمارے نوجوان وطن عزیز کی بقا کیلیے سب سے آگے آگے رہے۔۔ اور انشاءاللہ ہمیشہ اسی طرح فرنٹ لائن پہ رہیں گے۔۔۔۔یہ وطن ہماری ماں ہے ، یہ وطن ہمارا ایمان ہمارا دین ہے۔۔۔ یہی زندگی ہے یہی موت ہے۔۔۔عمران خان نے پورے گاؤں بسال کا نام روشن کیا اور اپنے سینے پر گولی کھا کر وطن عزیز کے ساتھ وفاداری کا حق ادا کیا۔۔۔ بسال شریف کا ہر جوان پاکستان کا محافظ ہے۔۔۔پاک فوج ہمارا ایمان ہے ہمارا غرور ہے۔
ہمیں اپنی فوج پہ فخر ہے۔۔۔
بسال شریف کی عوام پاک فوج کے ساتھ سینہ سِپر ہو کر کھڑی ہے۔۔۔اور ہمیشہ پاک فوج کےساتھ رہے گی۔۔۔۔ ہمارا ہر نوجوان جو پاک فوج کا حصہ ہے اور جو پاک فوج کا حصہ نہیں سب کے سب وطن کے سپاہی ہیں ضرورت پڑھنے پر ہر نوجوان دشمن کو زیر کرنے کیلیے میدانِ عمل میں ہو گا انشاءاللہ انشاءاللہ ۔۔۔۔
پاکستان زندہ آباد ۔۔۔
پاک فوج ہمیشہ پائیندہ آباد۔۔

شہراعتکاف ہم سے بچھڑ گیا 😭😭😭😭 یا خدایا دنیاء کی حوس نہیں ہے تو جانتا ہے دل میں صرف محبتِ یار ہے۔بس ہمارے محبوب قائد کو س...
30/03/2025

شہراعتکاف ہم سے بچھڑ گیا 😭😭😭😭 یا خدایا دنیاء کی حوس نہیں ہے تو جانتا ہے دل میں صرف محبتِ یار ہے۔بس ہمارے محبوب قائد کو سلامت رکھنا ہر سانس ان سے جُڑی ہے۔۔۔ہمارا دین بھی وہی ، ہماری دنیاء بھی وہی ، ہمارا ایمان بھی وہی ہمارا سُکھ چین بھی وہی ۔۔۔۔ یا اللہ ہماری زندگی شیخ الاسلام کے بغیر بے کار ہے۔۔۔ ہماری زندگیاں قائد محترم کو لگا دے۔۔۔تجھ سے دنیاء کا کچھ نہیں مانگتے نا کبھی زندگی میں کچھ مانگیں گے سوائے اپنے محبوب قائد کی سلامتی والی زندگی کے۔۔۔۔آئے 😭 ہائے۔۔۔قبلہ جی آپ کے آنسو ہم سے دیکھے نہیں جاتے۔۔۔۔ آپ کے دل کا درد ہمارے دلوں کو چیر رہا ہے۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہماری خوشیاں آپ کو لگ جائیں۔۔۔۔ 😰😪😭😭

آپ کا گنہگار حقیروں سے بھی حقیر غلام عاصم مصطفوی🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
قبلہ جی ہمیں معاف فرما دیں ہم آپ کے بہت نافرمان غلام ہیں 😥 ہر وقت آپ کا دل دکھاتے ہیں۔۔۔۔ ہم آپ کیلیے کچھ نا کر سکے۔۔۔۔ ہم دنیاء کی دلدل میں پھنس گئے۔۔۔ اللہ پاک ہمارا یہ بے وفائی والا جرم معاف فرمائے۔۔۔۔دل بے چین۔۔۔۔خدایا کرم کرنا کوئی دُکھ مت دکھانا میرے اللہ وہ دن قیامت ہو گا ،،،،،،😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Address

Basal Sharif
Attock
43600

Telephone

+923415121224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Mustafvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asim Mustafvi:

Share

Category