24/11/2025
رسول خان مرحوم اور خلیل الرحمٰن مرحوم اور سیف رحمان ۔انورخان ۔سرور۔صابر ۔منور امریکا والے کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہے نمازجنازہ کل صبح10بجےاداکی جاۓگی حضرومیں
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین