Apna Pyara Sarwana اپنا پیارا سروانہ

Apna Pyara Sarwana اپنا پیارا سروانہ السلام علیکم اس پیج پر آپ کو گاؤں سروانہ علاقہ چھچھ تحص?

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنحاجی ریاض مرحوم کے بھتیجے،اظہر خان (مظہر خان کے چچا زاد بھائی)،اور عامر خان (تو...
10/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

حاجی ریاض مرحوم کے بھتیجے،
اظہر خان (مظہر خان کے چچا زاد بھائی)،
اور عامر خان (توقیر خان کے والد)

ارشد خان

رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

ان کی نمازِ جنازہ آج، بروز منگل 10 جون، رات 9 بجے
سروانہ والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔

🌹عید مبارک🌹دیارِ غیر میں موجود تمام پردیسیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک
30/03/2025

🌹عید مبارک🌹

دیارِ غیر میں موجود تمام پردیسیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

06/01/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

داؤد خان مرحوم کی بیوی
سردار خان عرف منڈا خان مرحوم کی بھابھی
حق نواز خان ولايتى يعقوب ولایتی کی ہمشیرہ نصیر احمد نقیب
احمد کی خالہ صاحبہ عطاء خان خرم خان کی پھوپھی قضائے الٰہی
سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ کل انشاء اللہ تعالی دن 11 بجے سروانہ گاؤں میں ادا کی جائے گی

محترم جناب محمد اشرف صاحب سروانہ  (EST) اپنی سروس مکمل کر کے محکمہ تعلیم سے ریٹائرڈ ہو گۓ ان کے الواعی تقریب سکول سٹاف ک...
01/01/2025

محترم جناب محمد اشرف صاحب سروانہ (EST) اپنی سروس مکمل کر کے محکمہ تعلیم سے ریٹائرڈ ہو گۓ ان کے الواعی تقریب سکول سٹاف کی طرف سے منعقد کی گئ ۔ پرنسپل اور سٹاف نے سکول کےلیے اِن کی خدمات کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا۔

29/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن محمد حنیف یاسر ناصر محمد حفیظ اور افتخار احمد کے والد صاحب علی بہادر رضائے الہ...
18/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
محمد حنیف یاسر ناصر محمد حفیظ اور افتخار احمد کے والد صاحب علی بہادر رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 2:30 بجے سروانہ گاؤں میں ادا کی جائے گی

30/11/2024

سروانہ گاؤں کی ویلفیئر سوسائٹی کی ابتدا ایک عظیم اور نیک مقصد ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لا سکتی ہے۔
سروانہ ویلفئیر سوسائٹی تحصیل حضرو ضلع اٹک
تمام احباب اس پیج کو لائک کر دیں
https://www.facebook.com/profile.php?id=61569400361041&mibextid=ZbWKwL

Public figure

پنجاب پولیس کے ہونہار اور ہردلعزیز آفیسر فخر سروانہ تیمور خان علیزئی اللّٰہ پاک مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے آمین
28/11/2024

پنجاب پولیس کے ہونہار اور ہردلعزیز آفیسر
فخر سروانہ
تیمور خان علیزئی
اللّٰہ پاک مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے
آمین

22/11/2024

لال شیر نے میدان مار لیا میدان
الحمد اللہ ❤️
سب کو بہت بہت مبارک

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن(سردار مغل) رضا الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ اس کی نماز جنازہ آج  دن 2:30 سروانہ...
09/09/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
(سردار مغل) رضا الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

اس کی نماز جنازہ آج دن 2:30 سروانہ گاؤں میں ادا کی جائے گی ۔

08/09/2024

سروانہ گاؤں والے ممریز ممبر اور علی اکثر کے بھائی طاہر خان ۔عزیر احمد اور مجاہد کے والد محمد طفیل قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج 9 بجے ادا کی جائے گی

نام ویسے نہی بنتے محنت کرنی پڑتی ہے اور ایسی سرگرمی کی طرف جانا جہاں کا عام رجحان نہ ہو تو محنت ڈبل کرنے سے ہی نام بنتا ...
06/09/2024

نام ویسے نہی بنتے محنت کرنی پڑتی ہے اور ایسی سرگرمی کی طرف جانا جہاں کا عام رجحان نہ ہو تو محنت ڈبل کرنے سے ہی نام بنتا ہے چند دن پہلے اسی شیرسروانہ نے ہارون چوک میراتھن ریس میں تحصیل لیول تیسری پوزیشن حاصل کی اور آج ڈسٹرکٹ لیول اٹک یوم دفاع کے موقع پر ایک بار پہر اپنے گاؤں کا نام روشن کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی دعا ہیکہ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں دے یقینا آج انکے مرحوم والد ہوتے تو اپنی غریبی میں بیٹے کی کامیابی دیکھ کر خوش ہوتے۔۔۔۔۔میں اس خوشی کے موقع پہ شکیل سروانہ کو چھاچھی چادر بطور انعام دوں گا جو میری طرف سے بلکل بھی نہیں بلکہ ایک دوست کی طرف سے حکم ملا ہے کہ اس کی طرف سے دوں باقی اس نوجوان کی مالی و اخلاقی حوصلہ افزائی کی ہمیں کوشش کرنی چاہیے ۔۔۔۔
تحریر بلال الٰہی سروانہ

Address

Hazro
Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pyara Sarwana اپنا پیارا سروانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Pyara Sarwana اپنا پیارا سروانہ:

Share