GHAZI PAGE ONE

Call Contact the business

GHAZI PAGE ONE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHAZI PAGE ONE, News & Media Website, Tarbela Ghazi Sawabi attock, Attock.

تربیلہ غازی گاؤں پہائی 200 کے وی کا ٹرانسفارمر اج دن 11 بجے چل جانے کی وجہ سے پہائی گاؤں تاریکی میں ڈوب گیا غازی حیزیکو ...
26/07/2026

تربیلہ غازی گاؤں پہائی 200 کے وی کا ٹرانسفارمر اج دن 11 بجے چل جانے کی وجہ سے پہائی گاؤں تاریکی میں ڈوب گیا غازی حیزیکو کے اہلکار شام ساڑھے سات بجے اس ٹرانسفارمر کو مرمت کے لیے لے گئے تاہم ابھی تک دوسرا متبادل ٹرانسفارمر لا کر نئی نصب کیا گیا اس ٹرانسفارمر کے خراب ہونے کی اطلاع آج شام ایم این اے کے معاون خصوصی براۓ بجلی وسوئی گیس فیصل بشیر صاحب کو بھی دی گئی جو تاحال بے سود ثابت ہوئی

ڈسٹرکٹ ھری پور سروس ڈیلیوری سینٹر محکمہ مال کے کمپیوٹرائزڈ فرد رجسٹری زمینوں کی خریدوہ فروخت و دیگر ضروری کاغذات کے حصول...
24/07/2026

ڈسٹرکٹ ھری پور سروس ڈیلیوری سینٹر محکمہ مال کے کمپیوٹرائزڈ فرد رجسٹری زمینوں کی خریدوہ فروخت و دیگر ضروری کاغذات کے حصول کے لیے دن میں صرف پچاس ٹوکن دیے جارہے ہیں جس کے لیے دور دراز سے آئی ہوئی عوام صبع تقریبا ساڑھے بجے ہی جاکر سروس ڈیلیوری سینٹر کے گیٹ کے باہر ڈیرے لگاکر بیٹھ جاتے ہیں تاکہ صبع نو بے جب سروس ڈیلیوری سینٹر کا گیٹ کھلے تو وہ اپنا اپنا نمبر پہلے لگا سکیں پچاس سے ایک ٹوکن بھی اوپر نہیں، ہونے دیا جاتا جس کی وجہ سے بعد میں آۓ ہوۓ افراد نمبر نا آنے کی وجہ سے مایوس ہوکر اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹ جاتے ہیں ضلع ھری پور شہر میں صرف ایک سروس ڈیلیوری سینٹر کا ہونا نا کافی ہے کیونکہ دن میں سینکڑوں افراد روزانہ اسی طرح مایوس ہوکر واپس لوٹ جاتے ہیں اس ڈیلیوری سینٹر کے باہر عوام کے بیٹھنے کےلیے کسی قسم کی کوئی سہولت نہیں دی گئی تصویر میں نظر آنے والے افراد دفتر کھولنے سے پہلے قطاریں بنا کر کھڑے ہیں

18/07/2026
12/07/2026

منافق سے پردہ

آج انور مسعود صاحب کے ایک پروگرام کی کلپ دیکھ رہا تھا۔ اس میں انہوں نے اپنے ایک استادِ محترم کا قول سنایا:

“منافق وہ ہے جس سے قرآن کی آیات پردہ فرما لیں۔”

یہ جملہ دل میں اتر گیا۔ شام کو بابا جی ملے تو عرض کیا:

“بابا جی! قرآن کی آیات انسان سے پردہ کیسے کر سکتی ہیں؟ اس کا حقیقی مطلب کیا ہے؟”

بابا جی نے ایک ٹھنڈی آہ بھری، پھر بڑے دکھ بھرے لہجے میں بولے:

“پتر! جے کوئی اپنی پینڑ دی وراثت تے قبضہ کرکے خان بن جاوے، تے نال ہر تین دن بعد پورا قرآن ختم کرے، مٹھائیاں ونڈے، ساریاں تفسیران پڑھیا ہوون، تہجد، اشراق، چاشت، اوّابین تے ہر قسم دی عبادت وی کردا ہوئے… پر حق مارن توں باز نہ آوے، تے سمجھ لئی قرآن دیاں آیتاں اوہدے توں پردہ کر چکیاں نیں۔ او قرآن پڑھدا ضرور اے، پر قرآن اوہنوں نہیں پڑھا رہیا۔”

یہ سن کر دل اللہ کے خوف سے کانپ اٹھا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ مجید کو صرف پڑھنے کی نہیں، بلکہ اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد ادا کرنے کی بھی ہدایت دے، اور ہمارے دلوں کو ہر قسم کے ظلم سے محفوظ رکھے۔

آمین یا رب العالمین۔

06/07/2026

مہتم جامع مسجد خاتم النبین و مدرسہ قاسم العلوم نزذ موٹروے غازی انٹرچینج تحصیل حضرو ضلع اٹک جاوید اقبال بھائی کے لئے ختم القرأن کے بعد دعا کروا رھے ھیں

برہ زئی ویلفئیر سوسائٹی کے روح رواں ماسٹر محمد جاوید عنصر خان نثار خان نے صحافی سوشل ورکر اور واپڈا  افیسر تربیلاڈیم جاو...
06/07/2026

برہ زئی ویلفئیر سوسائٹی کے روح رواں ماسٹر محمد جاوید عنصر خان نثار خان نے صحافی سوشل ورکر اور واپڈا افیسر تربیلاڈیم جاویداقبال خان تربیلا غازی کی عیادت کی اور انکی صحت اور ریکوری کیلئے خصوصی دعا کی ماسٹر محمد جاوید نے اپنے کالج فیلو جاویداقبال خان کو برہ زئی ویلفئیر سوسائٹی کے نیو پروجیکٹس دیکھنے کی دعوت بھی دی اس موقع جاویداقبال خان نے کہا کہ برہ زئی ویلفئیر سوسائٹی کی کوششوں سے نوجوان نسل کا مستقبل روشن ھورھا ھے اور سوسائٹی کے اندر کام کرنیوالی پوری ٹیم نعمت خان اور دیگر تعلیم یافتہ نوجوانوں کیوجہ سے دن بدن جدید تعلیم وتربیت کو فروغ مل رھا ھے جس لئے برہ زئی ویلفییر سوسائٹی خراج تحسین کی مستحق ھے

تربیلہ غازی سیوئیر سکول اینڈ کالج سسٹم خالو میں موسم گرما کی چھٹیوں میں پہلی مرتبہ بچوں اور بچیوں کے بہتر مستقبل اور دور...
02/07/2026

تربیلہ غازی سیوئیر سکول اینڈ کالج سسٹم خالو میں موسم گرما کی چھٹیوں میں پہلی مرتبہ بچوں اور بچیوں کے بہتر مستقبل اور دور حاضر کی اہم ضرورت کے مطابق آئی اے آٹو میشن کورس تجربہ کار استاتذہ کی زیرنگرانی شروع کیا جارہا ہے لہذا ان موسم گرما کی چھٹیوں میں بچوں کا گھروں میں بنا ٹائم ضائع کیے آج ہی اس موقع سے بھر پور فائدہ حاصل کریں

تربیلہ غازی گاٶں گھاڑہ آج صبح اچانک پچاس کے وی کا ٹرانسفارمر جل جانے کی وجہ سے پورے علاقے کی بجلی بند ہوگئی تاہم ایم این...
27/06/2026

تربیلہ غازی گاٶں گھاڑہ آج صبح اچانک پچاس کے وی کا ٹرانسفارمر جل جانے کی وجہ سے پورے علاقے کی بجلی بند ہوگئی تاہم ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن بابرنواز خان کے بروقت فوری نوٹس اور معاون خصوصی فیصل بشیر کی انتھک جدوجہد اور غازی حیزکو ٹیم کی انتھک محنت سے چار گھنٹے کے مختصر وقت میں پرانے پچاس کے وی کے ٹرانسفارمر کو اتار کر نیا پچاس کے وی کا ٹرانسفارمر نصب کرواکر گھاڑہ گاٶں کی بجلی بحال کردی جس پر گھاڑہ گاٶں کی عوام نے ایم این اے بابر نواز خان ان کے معاون خصوصی فیصل بشیر اور غازی واپڈا حیزکو ٹیم کو خراج تحسین ہیش کرتے ہوۓ ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

26/06/2026

پہائی محمد شکیل ہوٹل والے کی والدہ راحت شفاعت اور سفیر علی کی دادی وفات پاگئیں ہیں جن کی نمازجنازہ آج رات آٹھ بجے پہائی میں ادا کیا جاۓ گا

Address

Tarbela Ghazi Sawabi Attock
Attock
26620

Telephone

+923015127400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHAZI PAGE ONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GHAZI PAGE ONE:

Shortcuts

Share