KTK TV

KTK TV Follow This my page to all friends Thanks to all friends

01/09/2026

بریکنگ نیوز یکم ستمبر 2026 کی رات اسلام آباد موسلادھار طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ پاک اپنی رحمت کے سائے میں بارشیں عطاء فرمائے آمین ثم آمین

30/07/2026
حالیہ مہنگائی نے سفید پوش لوگوں کو بھی شدید متاثر کردیا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو غریب اور مستحق افراد کی طرح مانگ بھی نہیں س...
27/07/2026

حالیہ مہنگائی نے سفید پوش لوگوں کو بھی شدید متاثر کردیا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو غریب اور مستحق افراد کی طرح مانگ بھی نہیں سکتے
اگر آپ صاحب استطاعت ہیں تو اپنے محلے کے کریانہ اسٹور والے کو کسی فرصت کے وقت گھیر کر اُس سے پوچھیں کہ
1-کس کا ادھار سالہا سال سے ختم نہیں ہو پارہا ہے

2-کون کون آٹا ایک یا دو کلو کے حساب سے خرید رہا ہے

3-کون ہے جو کُھلا کوکنگ آئل پچاس روپے کا طلب کرتا ہے اور خاموشی سے جا کر اس کی مدد کر دیں۔

🔴 علیمہ خان کا بڑا بیان
27/07/2026

🔴 علیمہ خان کا بڑا بیان

5 اگست — اغوا کے تین سال ان شاء اللہ 5 اگست، شام 6 بجے، کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور میں ایک فیصلہ کن ا...
27/07/2026

5 اگست — اغوا کے تین سال

ان شاء اللہ 5 اگست، شام 6 بجے، کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور میں ایک فیصلہ کن اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا۔

چیئرمین عمران خان کی صحت، قانونی مقدمات میں انصاف اور رہائی کے لیے ہم سب ایک ہیں۔ 5 اگست کو عوام اپنی بھرپور شرکت کے ذریعے اتحاد، عزم اور وابستگی کا عملی مظاہرہ کریں گے۔

آئیں، تاریخ کے اس اہم اجتماع اور فیصلہ کن تحریک کا حصہ بنیں۔

پرانے وقتوں کے وہ بے باک اخبار فروش.. جن کی صدا صرف اخبار کی قیمت نہیں بتاتی تھی، بلکہ سچائی کی گواہی دیتی تھی۔ وطن، انق...
27/07/2026

پرانے وقتوں کے وہ بے باک اخبار فروش.. جن کی صدا صرف اخبار کی قیمت نہیں بتاتی تھی، بلکہ سچائی کی گواہی دیتی تھی۔ وطن، انقلاب، جنگ، اور عوام کی خبریں وہ بیچتے تھے جو شاید آج کی ڈیجیٹل دنیا میں کھو گئی ہیں۔ کیا آپ کو بھی وہ آوازیں یاد ہیں؟ 🗞️🤔

گندم بحران کی تحقیقات نہ ہوئیں تو درآمدی بل ایک ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے
27/07/2026

گندم بحران کی تحقیقات نہ ہوئیں تو درآمدی بل ایک ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے

ضلع اٹک تحصیل جنڈ کے تاریخی اور قدیمی شہر مکھڈ شریف میں موجود تاریخی ورثہ و آثار قدیمہ مندر پر تاریخ میں پہلی بار تزئین ...
27/07/2026

ضلع اٹک تحصیل جنڈ کے تاریخی اور قدیمی شہر مکھڈ شریف میں موجود تاریخی ورثہ و آثار قدیمہ مندر پر تاریخ میں پہلی بار تزئین و آرائش کا کام جاری ہے ۔ اس سے شہر کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ مندر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا اور مندر کو اب گرنے کے قریب تھا ۔ مندر پر موجود لکھائی کے اثرات تقریبا منہدم ہو چکے تھے ۔ اس پروجیکٹ سے مکھڈ شہر کی خوبصورتی کو چار چاند 🌙 لگ جائیں گے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ مکھڈ شریف کی قدیمی عمارات کا بھی اسی انداز میں تحفظ میں کیا جائے ۔
بشکریہ ۔
تصویری کریڈٹ
Makhad Sharif-مکھڈ شریف

Address

Attock
43020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KTK TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share